فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 امریکی ڈالر کی تنزلی دیکھی گئی جس کے ب

عد نئی قیمت 1855 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، راولپنڈی، گوجرانوالا، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی دیکھی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 429 کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 93 ہزار 964 روپے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نووا ویکس کی ویکسین 90 فی صد مؤثر ثابتنووا ویکس کی ویکسین 90 فی صد مؤثر ثابت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 14 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکاناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پٹرولیم مصنوعات میں 5 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کرنے کیلئے اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول مہنگا کردیا، فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 13 پیسے کا اضافہلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت بڑھاتے ہوئے اس میں 2 روپے 13 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ PressConferenceByDrQadri نظام پہلے بھی ظالم کے ساتھ تھا نظام آج بھی ظالم کے ساتھ ہے حکومتیں بدلی ہیں لیکن نظام نہیں بدلا Well done 👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼 ٹیکس تو نہیں لگایا بس مہنگاٸی کی ہے ۔☺😊😀😃😄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تنزلی جاری، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مسلسل روپے کی قدر میں تنزلی ریکارڈ کی جا رہی ہے، امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر 17 پیسے مہنگا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غیر ملکیوں کے واپس نہ آنے سے کویت کی معیشت کو جھٹکاغیر ملکیوں کی تعداد میں کمی سے اہم شعبوں خصوصاً تعمیرات، ریل اسٹیٹ اور مینو فیکچرنگ کی نمو میں غیر ملکیوں کی عدم دستیابی کے بعد 4 فیصد کمی واقع ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت بڑھانے کی کےالیکٹرک کی درخواست پرفیصلہ مؤخربجلی کی قیمت بڑھانے کی کےالیکٹرک کی درخواست پرفیصلہ مؤخر, مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV Wahabkamran2 ترقی یافتہ ممالک میں بجلی کی کوئی کمی نہیں اور سستی بھی ہے کیونکہ ایٹمی بجلی گھر ہیں وہاں . افسوس پاکستان میں یہ کیوں نہیں ؟؟ ارباب اختیار اس مسلۓ کو کیوں اگنور کرتے ہیں ؟؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »