ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی صورت حال برقرار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی صورت حال برقرار WeatherUpdates Pakistan ColdWeather Winters WeatherPK metoffice

ترک آرٹسٹ کا انڈوں کے چھلکوں میں ہزاروں سوراخ بنانے کاعالمی ریکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق استورمیں پارہ منفی تیرہ، کالام منفی بارہ،بگروٹ منفی دس،پاراچنار، گوپس منفی نو، ہنزہ منفی آٹھ، مالم جبہ اورقلات میں منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں شدید سرد رہیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایا Pakistan Locusts Attacks Trees Fields Plants pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکانملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان WeatherUpdates ColdWeather Winters WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گاملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا WeatherUpdates ColdWeather Winters WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ووہان میں لاک ڈاؤن کے بعد شنگھائی میں ماسک کی قلت‘چین کے شہر شنگھائی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور وہاں سے پاکستان پہنچنے والے ایک نوجوان نے بی بی سی کو شہر کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ 🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرز Pakistan Senate PakistaniAmbassadors CoronarVirus pid_gov SenatePakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں مگرمچھ کے گلے میں پھنسے ٹائر کو نکالنے پر انعام کا اعلان - ایکسپریس اردوگردن میں ٹائر پھنسے ہونے کی وجہ سے مگر مچھ شکار نہیں کر پا رہا جس سے اس کی صحت گرتی جارہی ہے میں نکالونگا یہ تو معمولی بات ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »