صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہائوس میں ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہائوس میں ملاقات ArifAlvi GovernorSindhImranIsmail Meet GovernorHouse Discussed DevelopmentProjects pid_gov MoIB_Official ArifAlvi ImranIsmailPTI PTIofficial

کی۔گورنرہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران سندھ کے لئے وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں، معیشت میں بہتری کے لئے کئے گئے اقدامات سمیت عوام کے مسائل کے حل کے لئے ترجیحی اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے اس موقع پر کہا کہ وفاقی حکومت صوبہ کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے کیونکہ عوام کے مسائل کے دیرپا حل کے لئے تمام سیاسی نمائندوں کی شمولیت ضروری ہے۔ صدر مملکت نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت عوام کے مسائل کے...

کے لئے اقدامات کر رہی ہے اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے شروع کئے گئے کئی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام حصوں کی یکساں ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ وزیر اعظم صوبہ کی تعمیر و ترقی میں ذاتی دلچسپی رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ صوبہ کے مختلف اضلاع کے لئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ کے مسائل کا حل باہمی گفت و شنید سے نکالا جاسکتا ہے جس کے لئے وہ وفاق کے نمائندے کے طورپر کاوشیں کرتے رہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سے مشاورت کے بغیر سندھ میں آئی جی تبدیل نہیں ہوگا، وفاق کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گورنر سندھ سے مشاورت کے بغیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر تو اپنے چپراسی کا بوریا بستر گول نہیں کر سکتے، سعید غنیگورنر تو اپنے چپراسی کا بوریا بستر گول نہیں کر سکتے، سعید غنی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین سے متعلق امریکی منصوبے کے حمایتی عرب ممالک غدار ہیں، ترک صدر - World - Dawn NewsAmerica world Geo meray shair!!!! Kaash tum PAKISTAN k bhi saddar hote to kitna acha hota!!!! 🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فلسطین سے متعلق امریکی منصوبے کے حمایتی عرب ممالک غدار ہیں، ترک صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کا ہنگامی دورہ روس صدر پوٹن سے ملاقاتاسرائیلی وزیراعظم کا ہنگامی دورہ روس صدر پوٹن سے ملاقات IsraeliPrimeMinisterBenjaminNetanyahu Moscow Visit VladimirPutin Russia netanyahu
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شامامریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شام America PeacePlan Syria POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »