گورنر تو اپنے چپراسی کا بوریا بستر گول نہیں کر سکتے، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر تو اپنے چپراسی کا بوریا بستر گول نہیں کر سکتے، سعید غنی ويڈيو لنک: DailyJang

صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ گورنر صاحب صرف موجیں کرنے کے لیے ہیں، ان کے پاس کوئی اختیارات نہیں، وہ تو گورنر ہاؤس میں لگے چپراسی کا بوریا بستر بھی گول نہیں کر سکتے۔

سعید غنی نے کہا کہ جب بھی آرٹس کونسل آتا ہوں خوشی ہوتی ہے، امید کرتا ہوں آئندہ بھی اس طرح کے پروگرام منعقد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کے فارمز مخالف جماعتوں کو بھی دیے گئے تھے، سینیٹ اور قومی اسمبلی نے بی آئی ایس پی پروگرام کو منظور کیا تھا،اب بی آئی ایس پی کا نام بدلنے کے لیے قانون بدلنا ہوگا، لوگوں کے دلوں میں بے نظیر بھٹو کا نام ہے۔

رہنما پی پی نے کہاکہ عملی طور پر پولیس کا سربراہ حکومت کے کہنے پر نہیں ہے، آئی جی سندھ وفاق کو انگوٹھا دکھا رہے ہیں، سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوڈ مارکیٹ کا ایک جانور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بنا، تحقیق - Health - Dawn NewsImranKhanPTI investinpak JIPOfficial DostiFM98 UsmanAKBuzdar Asad_Umar ICT_Police shahsabg is virus ko hum apnay politicians, police, judges, lawyers, small medium aur big bussinessmen tak kaisay pohanchayein? Shayad khuda hum ko rasta dhikha raha hey in se nijaat ka...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:عالمی ادارہ صحت کا عالمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت کا احساس کفالت پروگرام، وزیراعظم کارڈ کے اجرا کا آج باقاعدہ آغاز کرینگےIffiViews ehsas clinic title chori ho gya یہ کیسا احساس ہے۔۔۔جسنے سچ بولا ،اسکو نکال دیا ،اور جُھوٹوں کی تنخواہیں بڑھاٸی گٸیں۔۔۔اتنا ظُلم خان صاحب۔۔۔۔انصاف کرو ،کُچھ خیال کرو۔۔۔ لاہور نالج پارک کمپنی میں آفس اسٹنٹ 6 لڑکوں کو نکال دیا گیا ،اور 4 افسروں کی تنخواہیں بڑھاٸی گٸیں۔۔۔کہتے ہیں بورڈ کا فیصلہ تھا۔۔پوچھنا یہ تھا ،یہ بورڈ کیسا تھا ،جسنے بغیر کسی سے پوچھے ،4 سال سے نوکری کرتے بندوں کو نکال دیا۔۔۔یہ احساس ہے؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شامامریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شام America PeacePlan Syria POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ pid_gov MoIB_Official PetroleumProducts Prices Remaining Same
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر کا طویل رخصت پر جانے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ شبرزیدی نے طبی بنیادوں پر طویل رخصت پر جانے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »