لاہور قلندرز کا کراچی میں بھی ہائی پرفارمنس سینٹر کھولنے کا اعلان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز کی جانب سے کراچی والوں کیلئے خوشخبری۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates LahoreQalandars PSL5

کراچی: میڈی کیم گروپ آف کمپنیز اور پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے درمیان سیزن فائیو کیلئے معاہدہ طے پاگیا، لاہور قلندرز کے سی ای او نے کراچی میں ہائی پرفارمنس سینٹر کھولنے کا اعلان کردیا۔

میڈی کیم گروپ آف کمپیز نے لاہور قلندرز سے ہاتھ ملالئے، پاکستان سپر لیگ کے سفر میں ساتھ چلنے کیلئے اورل ہائیجین پارٹنر بن گئے۔ کراچی میں ٹچ می ہاؤس میں شراکت داری معاہدے کی تقریب سجی، لاہور قلندرز کیجانب سے چیف ایگزیکٹیو عاطف رانا اور عاقب جاوید حصہ بنے جبکہ میڈی کیم کیجانب سے چئیرمین خلیل احمد، سی ای او سلمان خلیل، ایم ڈی جنید خلیل نے شرکت کی اور 2 یاداشتوں پر دستخط ہوئے۔لاہور قلندرز انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ اس بار فینز کو مایوس نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: پرائیویٹ کمپنیزاپنی من مانی کر نے لگی، بس کا کرایہ100 روپے کر دیالاہور: پرائیویٹ کمپنیزاپنی من مانی کرنے لگی، بس کا کرایہ100 روپے کر دیا Lahore Private Public Transport Companies Increase Fare SwvlPakistan GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی، رات کو دھند چھائے رہنے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے جاتی سردی کو بریک لگ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارش جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاھور پر بڑھتی آبادی کا دھواں متواتر بڑھتا جا رھا ھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فوڈ مارکیٹ کا ایک جانور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بنا، تحقیق - Health - Dawn NewsImranKhanPTI investinpak JIPOfficial DostiFM98 UsmanAKBuzdar Asad_Umar ICT_Police shahsabg is virus ko hum apnay politicians, police, judges, lawyers, small medium aur big bussinessmen tak kaisay pohanchayein? Shayad khuda hum ko rasta dhikha raha hey in se nijaat ka...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:عالمی ادارہ صحت کا عالمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت کا احساس کفالت پروگرام، وزیراعظم کارڈ کے اجرا کا آج باقاعدہ آغاز کرینگےIffiViews ehsas clinic title chori ho gya یہ کیسا احساس ہے۔۔۔جسنے سچ بولا ،اسکو نکال دیا ،اور جُھوٹوں کی تنخواہیں بڑھاٸی گٸیں۔۔۔اتنا ظُلم خان صاحب۔۔۔۔انصاف کرو ،کُچھ خیال کرو۔۔۔ لاہور نالج پارک کمپنی میں آفس اسٹنٹ 6 لڑکوں کو نکال دیا گیا ،اور 4 افسروں کی تنخواہیں بڑھاٸی گٸیں۔۔۔کہتے ہیں بورڈ کا فیصلہ تھا۔۔پوچھنا یہ تھا ،یہ بورڈ کیسا تھا ،جسنے بغیر کسی سے پوچھے ،4 سال سے نوکری کرتے بندوں کو نکال دیا۔۔۔یہ احساس ہے؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شامامریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شام America PeacePlan Syria POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »