فلسطین سے متعلق امریکی منصوبے کے حمایتی عرب ممالک غدار ہیں، ترک صدر - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

فلسطین سے متعلق امریکی منصوبے کے حمایتی عرب ممالک غدار ہیں، ترک صدر DawnNews America world

نے مشرق وسطیٰ کے لیے امن منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ یروشلم، اسرائیل کا 'غیر منقسم دارالحکومت' رہے گا جبکہ فلسطینیوں کو مشرقی یروشلم میں دارالحکومت ملے گا اور مغربی کنارے کو آدھے حصے میں نہیں بانٹا جائے گا۔انہوں نے امریک منصوبے سے متعلق کہا تھا کہ 'یہ ایک الحاق کا منصوبہ ہے جس کا مقصد دو ریاستی حل کو ختم کرنا اور فلسطین کے علاقوں کو غصب کرنا ہے۔

پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب ادوان نے مزید کہا کہ اگر خطے کی صورتحال کو فوری طور پر حل نہ کیا گیا تو ترکی، شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں فوجی آپریشن شروع کر سکتا ہے کیونکہ روس کی حمایت یافتہ شامی سرکاری فوج کے حملوں سے ترکی میں پناہ گزینوں کی ایک نئی لہر کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترکی تارکین وطن کی تازہ آمد کو نہیں سنبھال سکتا۔علاوہ ازیں انہوں نے روس پر خطے میں تنازعات کو روکنے سے متعلق معاہدوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد...

واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبے میں مغربی پٹی میں اسرائیلی آباد کاری کو تسلیم کرلیا گیا ہے اور ساتھ ہی مغربی کنارے میں نئی بستیاں آباد کرنے پر 4 سال کی پابندی لگادی۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے ہمراہ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ 'اس طرح فلسطینیوں کے زیر کنٹرول علاقہ دگنا ہوجائے گا'۔کی حامل وادی اردن کو ضم کرنے کی بھی منظوری دی جو مغربی کنارے کا 30 فیصد علاقہ ہے جبکہ دیگر یہودی بستیوں کے الحاق کی اجازت بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

America world Geo meray shair!!!! Kaash tum PAKISTAN k bhi saddar hote to kitna acha hota!!!! 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجوزہ امریکی منصوبے کے بعد فلسطین اوسلو معاہدے کا پابند نہیں رہا: محمود عباسمجوزہ امریکی منصوبے کے بعد فلسطین اوسلو معاہدے کا پابند نہیں رہا: محمود عباس America PeacePlan DonaldTrump Palestine MehmoodAbbas POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی سے متعلق اداکارہ میرا کا بڑا انکشافاسکینڈل کوئین اداکارہ میرا جی نے بڑا انکشاف کردیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates MeeraJee EmraanHashmi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقاتراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل وزیرخارجہ کیا کررہے ہیں ؟؟؟ اسلام وعلیکم۔ ھم ا رمی چیف صاحب سے درخواست کر تے ہیں کہ وہ آ زاد کشمیر والوں کو ھج کوٹہ مختص کر وانے میں ا پنا کردار ادا کریں۔ اور آ زاد کشمیر کی عوام سے ڈھیروں دعائیں لیں۔محترم جناب قمر جاوید باجوہ صاحب ۔آ پکا آ زاد کشمیر والوں پر احسان ھو گا۔ جزاک اللّہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی سے متعلق پاکستان گیس پورٹ کمپنی کے معاہدے کی منسوخیاسلام آباد: پاکستان گیس پورٹ کمپنی کا کیس آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنا جائے گا، حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی پر کمپنی کا کنٹریکٹ منسوخ کر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایل این جی سے متعلق پاکستان گیس پورٹ کمپنی کے معاہدے کی منسوخی کے کیس کی سماعت آج اس صحابہ_معیار_حق_ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’زندگی تماشا‘‘ کی نمائش روکنے سے متعلق درخواست خارج - ایکسپریس اردوشہریوں کے مذہبی جذبات کا خیال رکھا جانا ضروری ہے، وکیل درخواست گزار Subscribe Qunfayaqun
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »