سب سے زیادہ سمارٹ فون کی فروخت، ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سب سے زیادہ سمارٹ فون کی فروخت، ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا Apple Samsung Smartphones Seller

چھوڑنے کی تیاریوں میں لگی رہتی ہیں۔ امریکی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑنے کے لیے چینی کمپنی ہواوے بھی سر دھڑ کی بازی لگا رہی ہے اور ریونیو کے معاملے پر ایک سال کے دوران حریف کمپنیوں کو حیران کر ڈالا ہے، سمارٹ موبائل فون بنانے کی ایک خبر امریکا سےآئی ہے، ایپل نے سب سے زیادہ سمارٹ فون کی فروخت میں کورین کمپنی سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔انٹرنیشنل کارپوریشن ڈیٹا کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے فورتھ کوارٹر کے دوران تقریباً 7 کروڑ 38 لاکھ آئی فونز فرخت...

خبر رساں ادارے کے مطابق زیادہ فروخت ہونے والے سمارٹ فونز میں ایپل کا حال ہی میں مقبولیت حاصل کرنے والا نیا آئی فون 11 شامل ہے جس کی فرخت سب سے زیادہ امریکا اور یورپ میں ہوئی ہے۔ اسکے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی ایپل کے مختلف فونز فروخت ہوئے۔ سٹریٹجی اینالسٹ نائل ماؤسٹن نے ایک سروے کیا جس سے معلوم ہوا کہ ایپل کے موبائل فروخت ہونے کی سب سے بڑی وجہ iPhone11 کی کم قیمت ہے جس کی سب سے زیادہ مانگ ایشیا اور امریکا میں ہے۔

مارکیٹ ٹریکرز کے مطابق سب سے زیادہ سمارٹ فون فروخت کرنے والی کمپنی سام سنگ کی فروخت پچھلے سال 6 کروڑ 94 لاکھ رہی جبکہ چینی کمپنی ہواوے کی فروخت 5 کروڑ 62 لاکھ رہی۔ہواوے کے لیے معاملات مستقل طور پر مشکل ہوتے جا رہے ہیں، پہلے امریکا کی جانب سے پابندیوں کے باعث ہواوے کو نقصان اٹھانا پڑا اور اب چین میں پھیلنے والے پُراثرار کرونا وائرس نے ہواوے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

سام سنگ پچھلے پورے سال تک سمارٹ فون کی فروخت میں سب سے اُوپر رہا اور مارکیٹ اُمید کر رہی تھی کہ فائیو جی ٹیلی کام نیٹ ورک سام سنگ کے نئے آنے والے سمارٹ فونز کو مزید مستحکم کرے گا مگر فورتھ کوارٹر میں سام سنگ کی فروخت میں مستقل کمی کے باعث ایپل سب سے زیادہ سمارٹ فون فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب سے زیادہ سمارٹ فون کی فروخت، ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیالاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں موبائل فون کمپنیاں نت نئے موبائل لا کر اپنی حریف کمپنیوں کو پیچھے چھوڑنے کی تیاریوں میں لگی رہتی ہیں۔ امریکی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑنے کے لیے چینی کمپنی ہواوے بھی سر دھڑ کی بازی لگا رہی ہے اور ریونیو کے معاملے پر ایک سال کے دوران حریف کمپنیوں کو حیران کر ڈالا ہے، سمارٹ موبائل فون بنانے کی ایک خبر امریکا سےآئی ہے، ایپل نے سب سے زیادہ سمارٹ فون کی فروخت میں کورین کمپنی سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ love apple products reliability
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موبائل انٹرنیٹ کی رفتار، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت یوں تو روایتی حریف ہیں، تاہم دونوں ممالک کے حوالے سے عوام خبریں سننا چاہتے ہیں، اسی حوالے سے ٹیکنالوجی سے متعلق ایک خبر آئی ہے، جس کے مطابق موبائل فون پر تیز رفتار انٹرنیٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ Why are we so frustrated from india? Every triump we acheived are compared with india. This is crazy.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موبائل فون کے استعمال سے تھائرائیڈ کینسر ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے: ماہرینلاہور: (ویب ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے تھائرائیڈ کینسر ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ وہ ہو یا نا ہو اگلی نسل 25-30 سالوں کے بعد بہری پیدا ہو گی اور اکثریت کانوں کے کینسر میں مبتلا ہو سکتی ہے ( میرے منہ میں خاک)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما جاوید لطیف کو 4 فرور کو پھر طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس مردوں کو زیادہ نشانہ بناتا ہے یا خواتین کو؟ تحقیق میں حیران کن انکشافبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کلیم امام کو عہدے سے ہٹایا جائے: وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خط
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »