ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایسی خبر کہ جان کر آپ بھی خوش ہوں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور: محکمہ موسمیات نےآئندہ چندروز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزہواؤں اورآندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ، لاہور سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور لاہور میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج لاہورمیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39، فیصل آباد میں بھی39ملتان میں 37جبکہ سرگودھامیں درجہ حرارت37ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کی حمایت میں یک زبانپاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کے حامی ہیں۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام “روح آزادی اور اہل قلم” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل قلم بھی مودی سرکار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی جیل میں اے کلاس کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوعدالت نے سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے فریال تالپور کے راہداری ریمانڈ کی درخواست بھی خارج کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی آرمی چیف کا انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کااعترافبھارتی آرمی چیف نے انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کااعتراف کرلیا India IndianArmy Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی بی کی جان لیوا قسم کے لیے نئی دوا کے استعمال کی منظوری - ایکسپریس اردوامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ٹی بی کی ایسی قسم کے لیے نئی دوا کی منظوری دی ہے جو لاعلاج تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترکی میں تین شہروں کے میئر دہشت گردی کے الزام میں برطرفترکی میں تین شہروں کے میئر دہشت گردی کے الزام میں برطرف Turkey Mayor ThreeCities Fired TerrorismCharges
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »