نتھیا گلی میں سرکاری عمارتیں بھی گندگی پھیلانے کی ذمہ دار قرار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

نتھیا گلی میں سرکاری عمارتیں بھی گندگی پھیلانے کی ذمہ دار قرار -

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام نتھیا گلی میں سرکاری عمارتیں کو گندگی پھیلانے کی ذمہ دار قراردے دیا گیا۔

محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کےگزشتہ دو مہینوں کے دوران گندگی پھیلانے پر ہوٹل، ریسٹورنٹ، سرکاری عمارتوں اور سیاحوں سے 8 لاکھ روپے جرمانے وصول کیے گئے۔ جب کہ 6 سرکاری عمارتوں کے خلاف کارروائی کرکے 90 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔ علاقے میں گندگی پھیلانے والوں میں اسپیکر ہاؤس بھی شامل ہے جبکہ دیگر سرکاری عمارتوں میں سی اینڈ ڈبلیو آفس، خیبرپختونخوا ہائی وے اتھارٹی، وائلڈ لائف، فارسٹ اور ایف ڈبلیو شامل ہیں۔ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گند پھینکنے پر اسپیکر ہاؤس سمیت 9 سرکاری عمارتوں کو جرمانہ کیاہے۔

28ہوٹل مالکان کے خلاف گندگی پھیلانے پر کارروائی کرکے ایک لاکھ 25 ہزار روپے جرمانے وصول کیے گئے، جب کہ 21 ریسٹورنٹس سے ایک لاکھ 20 ہزار، 43 کیبین مالکان کے خلاف کارروائی کرکے ایک لاکھ 29 ہزار روپے 9 رہائشی گھروں سے 90 ہزار روپےاور گندگی پھیلانے پر سیاحوں کے خلاف کارروائی کرکے ایک لاکھ 13 ہزار روپے جرمانے وصول کئے گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سرکاری اسپتالوں میں ڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایتکراچی: سرکاری اسپتالوں میں ڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت Karachi GovtHospitals Diarrhoea SpecialWards SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سرکاری اسپتالوں میں ڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایتکراچی: سرکاری اسپتالوں میں ڈائریا کے فوری خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت Diarrhoea SpecialWards SindhGovt_
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرکاری اداروں کے نقصانات 44 سے بڑھ کر 191 ارب روپے ہوگئےسرکاری اداروں کے نقصانات 44 سے بڑھ کر 191 ارب روپے ہوگئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواحکومت کی سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوریخیبرپختونخواحکومت کی سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری Pakistan KPKGovt GovtServants Loan KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواحکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری دے دیخیبرپختونخواحکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بلاسود قرضے دینے کی منظوری دے دی Read News KPKUpdates cmkpkmehmoodkha Budget2019 Debt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب بذات خود کسی سرکاری ملازمین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرسکتاسول سروس اصلاحات کے سلسلے میں تشکیل دی گئیں 2 ٹاسک فورسز نے تجویز دی ہے کہ قومی احتساب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »