افغان طالبان سے کامیاب مذاکرات کے حوالے سے زلمے خلیل زاد نے بڑی بات بتا دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

امن عمل کی کامیابی سے افغان عوام داعش کو شکست دینے کی مزید مضبوط پوزیشن میں آ جائیں گے، زلمے خلیل زاد۔۔۔۔۔۔فوٹو/ بشکریہ اے ایف پی

دوحہ: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پھر قطر روانہ ہو گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے کامیاب اختتام کے قریب ہیں۔زلمے خلیل زاد نے قطر روانگی سے قبل کہا کہ امریکا دوحہ میں بقیہ تمام معاملات کے تصفیے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں افغان امن عمل اور بین الافغان مذاکرات کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔امریکی خصوصی ایلچی نے کہا کہ امن عمل کی کامیابی سے افغان عوام داعش کو شکست دینے کی مزید مضبوط پوزیشن میں آ جائیں...

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نومبر 2020 میں امریکی انتخابات سے پہلے افغانستان سے 13 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کی واپسی پر زور دے رہے ہیں۔ دوحہ مذاکرات کے نئے راؤنڈ میں امریکی انخلا کی ٹائم لائن طے کرنے کے بدلے تشدد میں کمی اور داعش یا القاعدہ کو تحفظ فراہم نہ کرنے کے طالبان کے وعدے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان سے مذاکرات کامیاب اختتام کے قریب ہیں، زلمے خلیل زادطالبان سے مذاکرات کامیاب اختتام کے قریب ہیں، زلمے خلیل زاد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان سے امن معاہدہ، افغانستان سے فوجی انخلا پر امریکا کوخطرات کاخدشہطالبان سے امن معاہدہ، افغانستان سے فوجی انخلا پر امریکا کوخطرات کاخدشہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمودٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمود مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump kashmir ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امداد میں کٹوتی سے پاکستان سے تعلقات میں بہتری آئی، امریکی صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شادی سے قبل ثانیہ مرزا کا حسن علی سے مطالبہلاہور: شادی کے پرمسرت موقع پر بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھی حسن علی کو مبارکباد دی۔ ٹوئٹ میں حسن اور سامعہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ثانیہ نےلکھا کہ اس بار ٹریٹ دینے کی باری آپ لوگوں کی ہوگی۔ Congratulations Hassan ❤️ wish you both a […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امداد میں کٹوتی سے پاکستان سے تعلقات میں بہتری آئی، امریکی صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »