ملک بھر میں کورونا وائرس کا وار تیز ہوگیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

COVID19 CoronaVirusPakistan

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر تین ہزار آٹھ سو چونسٹھ ہوگئی ہے، جبکہ وائرس سے اموات کی تعداد 54 تک جاپہنچی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں دوران 577 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،اس کے ساتھ ہی پنجاب میں سب سے زیادہ 1918 اور سندھ میں 932، خیبر پختونخوا میں 500، بلوچستان میں 202 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں83 کیسز رپورٹ ہوئے، گلگت میں 211، آزاد کشمیر میں 18 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذ شتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا مزید چار افراد دم توڑ گئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 54 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 429 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق مجموعی طور پر 59 فیصد کیسز دیگر ممالک سے آئے جبکہ اکتالیس فیصد کیسز مقامی طور پر منتقل ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں‌ کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، تعداد 45 ہو گئی، 2880 افراد متاثرملک بھر میں‌ کورونا سے مزید 4 ہلاکتیں، تعداد 45 ہو گئی، 2880 افراد متاثر Coronavirus Takes Lives Cases Rise Pakistan Covid_19 pid_gov CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں‌ کورونا کے مزید 4 شکار، ہلاکتیں 45 ہو گئیں، 2880 افراد متاثرJahil Media, Heading daikho Corona K. 4 Shikar. Shame on this stupid media
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 136 ہسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں: وزیراعظم کو بریفنگوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف ڈاکٹر اور میڈیکل سٹاف ہمارا ہر اول
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »