ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان PTIofficial GovtofPakistan

ٹوئٹس میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ 'پاکستان میں کورونا کیسز اور ہسپتال میں مریضوں کی تعداد ایک بار پھر بڑھ رہی ہے، کیسز میں گزشتہ دو ماہ کے دوران جو کمی دیکھی گئی تھی وہ واضح طور پر مخالف سمت جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک ہفتے کے دوران 3.31 فیصد سے بڑھ کر 4.

16 فیصد ہوگئی ہے، ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔معاون خصوصی نے ایک بار پھر عوام کو ایس او پیز پر عمل کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ 'پرہجوم مقامات پر جانے سے گریز کریں، ماسک پہنیں اور بار بار ہاتھ دھوئیں۔ان کا کہنا تھا کہ اب کسی بھی عمر کے فرنٹ لائن ورکر ویکسین لگوا سکتے ہیں، جبکہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر میسج کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTIofficial GovtofPakistan Kal assembly na jaoo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق، کورونا مثبت کیسز میں کمی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے باعث اب تک 18310 اموات ہو چکی،این سی او سی oh bhai test bhi to kam hue hn...Express walo... اچانک کمی کیسےشروع ہوگئی۔بس بھی کرواب یہ ڈرامےبازیاں۔ کمی آپ کے ابا بل گیٹس کی بیوی طلاق ھوگئی ھے اس وجہ سے اب پوری دنیا میں کمی شروع ھوگئی ھے کرونا مرونا والا ڈرامہ اور فراڈ شاھد اب ختم ھوجائے 😜😜😜😢😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا بے قابو، اسپتالوں میں تمام وینٹی لیٹرز کورونا کے مریضوں سے بھرگئےلاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے اسپتالوں میں تمام وینٹی لیٹرز کورونا کے مریضوں سے بھر گئے، جس کے بعد مزید 100 وینٹی لیٹرز منگوا لیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وار جاری ایک دن میں مزید78 اموات 4757 نئے کیسز رپورٹاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 78 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 434 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے پھیلاؤ کی تیز رفتار برقرار، لکی مروت میں شرح 67 فیصدملک میں کورونا کے پھیلاؤ کی تیز رفتار برقرار، لکی مروت میں شرح 67 فیصد تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ ورکرز میں کورونا وائرس کی تشخیصنیشنل کمانڈا اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔این سی او سی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرینہ اور کرشمہ کے والد رندھیر کپور کورونا میں مبتلا، ممبئی کے اسپتال میں داخلتف ھے تیری اس خبر پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »