ملک میں کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق، کورونا مثبت کیسز میں کمی - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے :

04/05/2021 4:35:00 PM

مزید پڑھئے :

ملک بھر میں کورونا کے باعث اب تک 18310 اموات ہو چکی،این سی او سی

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق ہوگئے تاہم مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کوویڈ کی تشخیص کے لیے 37 ہزار 587 ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک بھر سے کورونا کے مزید 3377 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، اس طرح ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.9 فیصد رہی جب کہ ایک ماہ بعد ملک میں 4 ہزار سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان اور ترکی کامسئلہ فلسطین عالمی سطح پر اٹھانے پراتفاق اسرائیلی حملے سے شہید 11 سالہ حمزہ کی سفید کفن میں مسکراتی تصویر وا ئرل تمام مسلمان ایک روزہ قضا رکھیں، مفتی منیب الرحمان - ایکسپریس اردو

ملک میں کورونا کے مجموعی مثبت کیسز کی مصدقہ تعداد 8 لاکھ 37 ہزار 523 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں 3 لاکھ 8 ہزار 529، سندھ 2 لاکھ 86 ہزار 521، بلوچستان 22 ہزار 664، خیبر پختونخوا ایک لاکھ 20 ہزار 590، اسلام آباد میں 76 ہزار 492، آزاد کشمیر 17 ہزار 379 اور گلگت بلتستان میں 5 ہزار 330 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

گزشتہ روز ملک میں کورونا کے مزید 5 ہزار 18 مریض کورونا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ اس طرح اس وبا سے چھٹکارا پانے والے افراد کی تعداد 7 لاکھ 33 ہزار 62 ہوگئی ہے۔گزشتہ ایک روز میں کورونا کے قاتل وار سے مزید 161 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار 310 تک پہنچ گئی ہے۔ پنجاب میں 8 ہزار 683 ، سندھ میں 4 ہزار 678، خیبر پختونخوا میں 3 ہزار 423، اسلام آباد 693، گلگت بلتستان 107، بلوچستان میں 239 اور آزاد کشمیر میں 487 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ headtopics.com

اس وقت ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 86 ہزار 151 ہے جن میں سے 5 ہزار 326 کی حالت تشویشناک ہے۔کورونا وائرس اوراحتیاطی تدابیرکورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیراختیارکرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازے کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکربیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پرکوئی اثرنہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔

مزید پڑھ: Express News »

وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول دورہ اسلام آباد

عوام سے گفتگو...;

Alhamdulillah Off course...Test kam karoge to definitely cases kam aaenge.... Bari koi beghairat government hai sharam naam ki cheez nhi hai Alhamdulliallah Good news شکر الحمداللہ Agr corona may kami ho hi gai h to hmarey exams ly lo ahmadishtiq OnlineExams_SU_AffiliatedColleges السلام علیکم! آج تربیتی نشست میں تین ایسے اچھے اور کارآمد رویے بتائیں گئے ہیں جن پر عمل کرکے ہم اپنی اور دوسروں کی زندگی بہتر کرسکتے ہیں۔ اگر وڈیو اچھی لگے تو چینل سبسکرایب کردیجیے گا۔ شکریہ

Cases me kami ni arehe bal k corona test kam lerehe ha جب روزانہ 70ہزار سے 80ہزار ٹیسٹس کم کرکے 35 ہزار کردیئے جائیں گے تو کرونا کیسز تو کم ہونگے ہی. یہ ہے کل اوقات اس حکومت کی مودی کی طرح اپنی نالائقی چھپانے کیلئے ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں. نقصان آخر میں عوام کا ہی ہوگا. International BHEEK nahi mili isliye Kammi ho gaei. 😁😁😁😁😁😀😀😀😀😀😀

دو ماہ گورنمنٹ ملازمین کے تنخواہیں روک دو دو دن میں سب ٹھیک ہو جاے گا

ملک میں کورونا وائرس24گھنٹے میں مزید79افراد کی جان لے گیاملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کروناوائرس سے مزید79افرادجاں بحق اور چارہزاردوسوتیرہ افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر کی طرف سے

foul media testing day by day decreasing.fake and foul media hhhaahah کالج والوں کے بارے میں حکومت کو سوچنا چاہیئے طالب علم کلاس میں گئے ع نہیں أ ن کی تیاری کیسے ہو گی plz try to understand 😥😥 Kis ko budho bana rahe ho Kam tests ya kam crona ka mtlb h corona free country ban jaye ga Pakistan? Oh bhai vaccine mangwaen aur lagaen....yehi hal h sirf baqi sirf waqti hain.....

50000 sy 37000 test krogy to kaam hi hony shabashhh.....tests band kr do corona khatam ho jaega Cases me kami nhi covid-19 k test kam kiye gy hain kl Alhamdulillah کرونا ہے یا مذاق جب دل چاہا بڑھ گیا جب دل چاہا کم ہوگیا میرا یہ خیال ہے جب تک دسمبر نہ گزر جائے تب تک کرونا کے باعث سب لاک ڈاون ہی رہنا چاہئے

بِل گیٹس کے کتے مردہ باد۔ لاک ڈاؤن کے ڈرامے بند کرو۔

ملک میں کورونا وائرس24گھنٹوں میں مزید108افراد کی جان لے گیاملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے متاثرمزیدایک سوآٹھ افرادجاں بحق اور چارہزارایک سواٹھانوے افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل

او اجے نہیں پیپر ہیں ابھی online یا اللّه رحم۔۔ شکر الحمدللہ اللہ Jahilo btao k test kam krdiay hain Cases main Kami Nahi apki test Karne ki salahiat bht Kam hai. کمی آپ کے ابا بل گیٹس کی بیوی طلاق ھوگئی ھے اس وجہ سے اب پوری دنیا میں کمی شروع ھوگئی ھے کرونا مرونا والا ڈرامہ اور فراڈ شاھد اب ختم ھوجائے 😜😜😜😢😅

Rip SOPS COVID19 اچانک کمی کیسےشروع ہوگئی۔بس بھی کرواب یہ ڈرامےبازیاں۔ oh bhai test bhi to kam hue hn...Express walo...

ملک میں کورونا ویکسین وافر مقدار میں موجودہے ڈریپاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے سی ای او عاصم روف کا کہنا ہے کہ ملک میں کوونا ویکسین وافر مقدار میں موجود تو لگاو لوگوں کو جہیز میں رکھنے کے لیے محفوظ کی ہوئی😂

کراچی میں اے وی سی سی کی کارروائی میں تین اغوا کار ہلاککراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں اے وی سی سی(اینٹی وائلنٹ کرائم سیل) اور سی پی ایل سی کی ایک مشترکہ کارروائی میں 3 بین الصوبائی

بھارت میں کورونا نے تباہی مچاد ی معروف اداکارہ کورونا سے رخصت ہو گئیںممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی اداکارہ ”ابھی لاشا پاٹیل“ کورونا وائرس کے باعث ہونے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں ۔