آرمی چیف کاچولستان کے صحرا میں تربیتی مشقوں کا دورہ 2ہفتے پر محیط ضرب حدید مشقوں پر بریفنگ دی گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کاچولستان کے صحرا میں تربیتی مشقوں کا دورہ ،2ہفتے پر محیط ضرب حدید مشقوں پر بریفنگ دی گئی ArmyChief COAS QamarJavedBajwa OfficialDGISPR ISPR CholistanDesert ZarbeHadeed

ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے چولستان کے صحرا میں تربیتی مشقوں کا دورہ کیا، آرمی چیف کو 2 ہفتے پر محیط ضرب حدید مشقوں پر بریفنگ دی گئی.آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل صلاحیتوں کو بھی بڑھانا ضروری ہے.

آرمی چیف نے جوانوں کی تیاریوں اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا جبکہ بہاولپور کور کی جنگی تیاریوں اور تربیتی معیار پر اطمینان کا اظہار کیا. جنرل قمر جاوید باجوہ نے انجینئرنگ مہارتوں اور مینٹیننس معیار کو سراہا.مشقوں کے علاقے میں آمد پر کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا نے آرمی چیف کا استقبال کیا،اس موقع پر آرمی چیف کو دو ہفتہ کی کور سطح کی مشق ضرب حدید کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات