لاہور میں کورونا بے قابو، اسپتالوں میں تمام وینٹی لیٹرز کورونا کے مریضوں سے بھرگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں کورونا بے قابو، اسپتالوں میں تمام وینٹی لیٹرز کورونا کے مریضوں سے بھرگئے ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا خطرناک صورتحال اختیار کر گیا ، لاہور کے اسپتالوں میں تمام وینٹی لیٹرز کورونا کے مریضوں سے بھر گئے ، جس کے بعد مزید 100 وینٹی لیٹرز منگوا لیے گئے ہیں۔

وزیرصحت پنجاب کاکہنا تھا کہ 24گھنٹےکےدوران کورونامیں مبتلا29افراد لاہور میں جاں بحق ہوئے، جن میں سے 14 کا میو اسپتال، 6 کا جناح اسپتال اور 4 کا جنرل میں انتقال ہوا جبکہ 3پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز،ایک نجی اسپتال میں جاں بحق ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں 10 سال تک کے بچوں میں کورونا کیسز 4.3 فیصد ہوگئےکورونا کی پہلی لہر کے دوران 10 سال تک کے بچوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 جبکہ 11 سے 15 سال کے بچوں میں مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرینہ اور کرشمہ کے والد رندھیر کپور کورونا میں مبتلا، ممبئی کے اسپتال میں داخلتف ھے تیری اس خبر پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ مظاہرین کے خلاف کالی مرچ کے سپرے کا استعمالویانا(اکرم باجوہ)آسٹرین دارالحکومت ویانا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے ہوئے جس کے دوران مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپوں میں سات پولیس اہلکار زخمی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: شدید گرمی اور کورونا کے خطرات کے باوجود چینی کیلئے طویل قطاریںشدید گرمی اور کورونا وائرس کے خطرات کےباوجود لاہور کے رمضان بازاروں میں چینی کےخریداروں کی قطاریں ہیں کہ طویل سے طویل تر ہوتی جارہی ہیں۔ Shafqat_Mahmood All other Govt universities are conducting online exams of their affiliated colleges but UOS is continuously neglecting us Our degree duration is continuously getting increase Sir you are our last hope please do something SUaffiliationWantsOnlineExams ImranKhanPTI, DHALhr_Official, KhalilR68454885 OfficialDGISPR, 11800 allottees who are sufferring for last 11 years look forward to you. DHA LAHORE received full amount of plots (Rs. 15 BILLIONS) in 2011 and did not deliver plots. PLEASE DO JUSTICE.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے 18 مقامات پر دھرنے کورونا کے دوران ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مذہبی سیاسی جماعت کے احتجاجی دھرنوں کے باعث لاہور میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی سیاسی جماعت کے لبیک لبیک یا رسول اللہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سابق آئی جی کے پی کے ناصر درانی کورونا وائرس سے جاں بحقوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اورمعاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےان کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »