لاہور: شدید گرمی اور کورونا کے خطرات کے باوجود چینی کیلئے طویل قطاریں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرمی و کورونا کے خطرات کے باوجود چینی کیلئے طویل قطاریں تفصیلات جانئے : DailyJang

لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک کے شروع میں حکم دیا تھا کہ رمضان بازاروں میں چینی لینے کیلئے آنے والوں کی قطاریں نہیں لگنی چاہئیں، انہیں باعزت طریقے سے چینی مہیا کی جائے، لیکن رمضان کا دوسرا عشرہ ختم ہونے کو ہے اور لاہور کے رمضان بازاروں میں چینی کے خریداروں کی قطاریں پہلے سے بھی دگنا بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

شدید گرمی اور کورونا وائرس کے خطرات کے باوجود لاہور کے رمضان بازاروں میں چینی کےخریداروں کی قطاریں ہیں کہ طویل سے طویل تر ہوتی جارہی ہیں۔ چینی کا دو کلو والا سستا پیکٹ خریدنے کے لئےقطاروں میں مرد بھی نظر آتے ہیں اورخواتین بھی، بزرگ بھی اور بچے بھی، مزدور دیہاڑی چھوڑ کر آئے ہوئے ہیں، تو خواتین گھروں کے کام کاج چھوڑ کر آئی ہوئی ہیں۔

خریداروں کا کہنا ہےکہ انتظامیہ نااہل اور بے کار لوگوں کو چینی کے اسٹالز پر بٹھا کر غریب عوام کا تماشا دیکھ رہی ہے۔ رمضان بازاروں کی انتظامیہ اور چینی کے اسٹالز لگانے والوں کا کہنا ہے کہ خریدار ہی نظم و ضبط کاخیال نہیں رکھتے، وہ تو بہت اچھے طریقے سے چینی دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI, DHALhr_Official, KhalilR68454885 OfficialDGISPR, 11800 allottees who are sufferring for last 11 years look forward to you. DHA LAHORE received full amount of plots (Rs. 15 BILLIONS) in 2011 and did not deliver plots. PLEASE DO JUSTICE.

Shafqat_Mahmood All other Govt universities are conducting online exams of their affiliated colleges but UOS is continuously neglecting us Our degree duration is continuously getting increase Sir you are our last hope please do something SUaffiliationWantsOnlineExams

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درجلاہور : ویسٹ کینال میں ڈکیتی کے دوران 2 ڈولفن اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ڈولفن پولیس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کے ستائے بلوچستان کے شہریوں کے لئے خوشخبریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 2مئی سے 8 مئی تک بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشیں ہونے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر الرٹ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ مظاہرین کے خلاف کالی مرچ کے سپرے کا استعمالویانا(اکرم باجوہ)آسٹرین دارالحکومت ویانا میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے ہوئے جس کے دوران مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپوں میں سات پولیس اہلکار زخمی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »