ملکی ایئرپورٹ سے اہم خبر!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی ایئرپورٹ سے اہم خبر! ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں قائم ایئرپورٹ پر برطانوی شہری کے سامان سے منشیات برآمد ہوئی، ملزم پرواز نمبر ای کے614لندن سے اسلام آباد سفر کر رہا تھا۔

ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ ملزم کی شناخت سہیل شبیر کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ گزشتہ ماہ صوبہ خیبرپختونخوا میں باچاخان ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی تھی۔ اس سے قبل 6 ستمبر کو بھی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن بحرین اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینیجر ہلاک - ایکسپریس اردوملازمین نے وزیر آباد روڈ کو بلاک کرکے مینیجر کی لاش کو آگ بھی لگا دی۔ مکمل خبر لکھا کریں منافقت کا مظاہرہ ہی انتہا پسندوں کو عوام میں مقبول بناتا ہے کچا چٹھہ کھولیں ان ظالموں کا پوری بات بھونک سیالکوٹ میں فیکٹری کا غیر ملکی سري لنکن منیجر نے TLP کے کتوں کو فیکٹری پر پوسٹر لگانے سے منع کیا تو انہوں نے منیجر کو آگ لگا دی ۔لخ دی لعنت عاشقان شیطان پر When the political parties will use ناموس رسالت for politics, then this madness will happen. The government may decide to declare another week celebrations for this national achievement
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی معیشت پانچ فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے: حماد اظہرWhat is Jose Mourinho doing in Pakistan? 🤔 bkwasi ko deko Sir kindly pakistani students par raham karin chines say bat to kamaz kam karin na kuch nahi kahan ga ap logo ko takeUsBackToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فاروق ستار کی شہباز شریف سے ملاقات ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )  ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما فاروق ستار نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی   ، ملاقات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری کو قتل کر کے آگ لگا دی گئی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزامات لگاتے ہوئے ایک غیر ملکی کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی ہے۔ اس ملک کا منہ ھمیشہ سے کالا رھا ھے۔ ثبوت مل گیا نا کے نیوزیلینڈ کی کرکٹ ٹیم میچ شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے کیوں سیریز چھوڑ کر واپس چلی گئی تھی A must read opinion on this barbaric incident in Sialkot 👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری قتل۔۔لاش کو آگ لگا دی گئیسیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پرہجوم نے سری لنکن شہری اورراجکوفیکٹری کے ایکسپورٹ منیجر کو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملکی سیاست میں انقلاب آنے والا ہے : اسد عمر05:19 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں ملکی سیاست میں انقلاب آنے والا ہے۔ جو ماضی میں سینما کے ٹکٹ خان صاحب شیطان کے بعد ایک آپ ھی ہیں جس نے کبھی غلطی نہیں مانی ' کبھی ہار نہیں مانی' اور نہ ھی کبھی شرمندگی محسوس کی😂. کب تاریخ بھی تو بتاو کہ پتہ چلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »