سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری قتل۔۔لاش کو آگ لگا دی گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پرہجوم نے سری لنکن شہری اورراجکوفیکٹری کے ایکسپورٹ منیجر کو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی

دوستی سے انکار پر نوجوان نےشادی شدہ خاتون سے بھیانک انتقام کے بعدخودکشی کرلی

تفصیلات کے مطابق عوام کے ایک ہجوم نے توہین رسالت کا الزام لگا کر سری لنکن شہری کو قتل کیا۔ سیالکوٹ پولیس کے ڈسٹرکٹ آفیسر عمر سعید ملک کے مطابق مقتول کی شناخت پریانتھا کمارا کے نام سے ہوئی، سوشل میڈیا پر شیئرہونیوالی ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ موقع پر سینکڑوں نوجوان موجود تھے۔ آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی گئی جبکہ انہیں ہدایت کی گئی کہ واقعے کی تمام پہلو سے تفتیش کی جائے اور ان لوگوں کیخلاف ایکشن لیں جنہوں نے قانون کو اپنے ہاتھ میں لیاجبکہ سیالکوٹ پولیس کے ترجمان کاکہناتھاکہ ابتدائی تفتیش کے بعد تفصیلات میڈیا کیساتھ شیئرکی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں کوئلہ پلانٹس کو متبادلہ توانائی پر منتقل کرنے کو تیاراسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان میں کوئلہ پلانٹس کو متبادلہ توانائی پر منتقل کرنے کو تیار ہوگیا، منصوبے کیلیے6 ملین ڈالر مختص کردیے۔ جو بھی اس وڈیو کو مکمل دیکھ کر چینل کو سبسکرئیب کرے گا میں صرف اسی سے بات کروں گی جھوٹے آدمی پر خدا کی لانت مسلمانوں والا وعدہ وڈیو دیکھ کر مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں یہ رہا لنک Whatsapp 03147794548 ARYNEWSOFFICIAL Pakistani students jo china me parhty hain unky liay bhe awaz utha lo 🙏 2 sal sy stuck hain. Ap logo ko awaz uthany ka ikhtyar dya hai khuda ny to ap bhe bol lo In students k haq me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں غذائی قلت: ’دو ہفتوں میں پانچ نومولود بچوں کو مرتے دیکھا‘ - BBC News اردوافغانستان پہلے ہی شدید خشک سالی اور کئی دہائیوں کے تنازعات سے متاثر تھا لیکن طالبان کے قبضے نے ملک کو مزید تیزی کے ساتھ معاشی تباہی کی طرف بڑھا دیا۔ کئی دہائیوں تک افغانستان کی معیشت اور اس کے صحت کے نظام کو سہارا دینے والی امداد بھی اگست میں رک گئی۔ اسی طرح سندھ کے علاقے، تھر میں بھی سیکڑوں بچے بھوک سے مرے ہیں اور مرتے بھی رہیں گے...لیکن کوئی کچھ نہیں کریگا!🙄😪 Must watch on YouTube channel interested facts دنیا ان افغانیوں کو چین سے جینے نہیں دے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن رہنماؤں کو جیلوں میں تمام سہولتیں فراہم کی جائیں: فیاض الحسن چوہانلاہور: اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کا جیلوں میں استقبال کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔پنجاب کے وزیر جیل خانہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرندے کو بچانے کیلئے فوٹوگرافر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دیپرندے کو بچانے کیلئے فوٹوگرافر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی ARYNewsUrdu شاہ جی FayyazShotss 👀 مگر اسے فلسطینی، شامی، اراکانی مسلمانوں کو بچانے کا خیال نہ آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں نمبر کو بغیر سیو کیے براہ راست چیٹ کاآسان طریقہواٹس ایپ ویب کی مدد سے صارفین کسی نامعلوم نمبر کو بغیر سیو کیے براہ راست چیٹ کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی سرمایہ کاروں کو 3 کھرب سے زائد کا نقصانپاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو تین کھرب سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑ گیا ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ hafeezbhutto31 اب وہ بیشرم خان کہاں ھےجوکنٹینرپرکھڑےھوکرروزانہ بھاشن دیاکرتاتھاکہ جب ڈالرمہنگاھواورسٹاک ایکسچینج میں 1پواٸیٹ کی کمی ھوتواکاونمی تباہ ھوجاتی ھے آج تو3کھرب سےزیادہ کانقصان ھورھاھےاوراسکےتمام کراےکےترجمان اور ارسطوخاموش ھیں اب نیازی بیشرم کواستیفعی دیناچاہیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »