ملکی معیشت پانچ فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے: حماد اظہر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت پانچ فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے، ن لیگ کی پالیسیوں کو رد کرکے قومی معیشت کی سمت درست کی اگر ان کی پالیسیاں جاری رہتی تو ملک تباہی کے

دہانے پر پہنچ چکا ہوتا۔

ان خیالات کا اظہار انہو ں نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے دیئے گئے بیان کے ردعمل میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی اصل وجہ بین الاقوامی منڈیاں ہیں جہاں پر مہنگائی ہے اور یہ پوری دنیا میں ہے صرف پاکستان میں نہیں۔ شہباز شریف نے ہمیشہ ہی معیشت کے حوالے سے غلط بات کی ہے اور اب بھی وہ معیشت کے حوالے سے غلط کہہ رہے ہیں۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح میں کمی ہوئی ہے اور پاکستانی معیشت پانچ فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے۔ پانچ فیصد شرح نمو کا مطلب ہے کہ بے روزگاری میں کمی ہورہی ہے اور معیشت ترقی کررہی...

وفاقی وزیر نے کہا کہ عالمی منڈیوں میں قیمتوں میں کمی کے ساتھ پاکستان میں بھی قیمتیں کم ہونگی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی پالیسیوں کو رد کرکے قومی معیشت کی سمت درست کی اور اگر ان کی پالیسیاں جاری رہتیں تو ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بکواس

Konsi taraki ho rhi hai sb bakwas hai dollor rate 176 hai awam ko bewakoof bnana band kro

Kon c bhang p aye ho

Iiers

ٹوئٹر والوں پلیز لعنت کا بٹن ایڈ کرو

🖐️🖐️🖐️

Jhouta

Dor dor

خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں

یہ لوگ مسلمان ہیں جھوٹ پر جھوٹ؟

tmare gr m baqi to hr jga ghareb ro rhe ha

آسے پاسے ہو جاؤ ۔۔ ملک بہت تیزی نال ترقی کر ریا جے ۔۔ سارے اپنی ذمہ داری نال آگے آن جے کوئی تھلے آ گیا تہ کمپنی دی کوئی ذمہ دار نہیں ۔۔ شرم نہیں آتی ان کو چٹا جھوٹ

Rasha os d lala la kalay wrkai

Nonsense. Lie.

kahan space mai.

Joke of the centuary

صحیح نمونوں کو وزیر لگایا گیا ہے۔

اس ب چ کو راکٹ پہ بٹھا کے خلا میں بھیج دینا چاہیے

BC

یا اللہ ان جھوٹے فراڈیوں پر اب تو اپنا عزاب نازل فرما جیسے انہوں نے میرے ملک کو برباد کیا تو ان کو بھی ایسے ہی برباد کر دے،،آمین

Ye nasha kaha s milna.

Kahan twitter pr

ملکی معیشت کا تو آپ لوگوں نے بیڑہ غرق کیا ہے ۔البتہ پی ٹی آٸی کی معیشت ترقی کررہی ہے۔

کذاب

جی بالکل ٹھیک کہا بس لفظ منفی لکھنا بھول گٸے۔

سوشل میڈیا پر

Bakwas bund ker jhotay chor Mian Azher lotay ki aulad🤚🏿

چھوتیا حرامی

پاگل ای اوئے

Hahahaheeehoooohaaaaaheeeehooo

Yeh sahib kisi aur county ki bat kr rhy hain ap mehsos nai krna

Pakistan Or some other country..youthia fools

Hahahah 😂

At Moon..?

نہ پتر پانچ نہیں پندرہ فیصد سے ترقی کر رہی ہے ۔ نشہ کر کے جو مرضی ہانکتے جاؤ

معافی دو

ملکی معیشت کا مطلب حکومتی معیشت لیا جائے نہ؟

Oh jhoothe had hai

لعنت اللہ علی الکاذبین

اگر ایسا ہے،تو پھر روپے کی قدر فی گھنٹہ کے حساب سے کیوں گھٹ رہی ہے اور ایک ٹکے کے دو روپے کیوں مل رہے ہیں؟ ہم کا یوتھیا سمجھے ہو کا 🤔🤭🤔

جھوٹ

ni bhai 0.0000000000000000005 % 😂😂

کس ملک کی ؟

میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548

Sir kindly pakistani students par raham karin chines say bat to kamaz kam karin na kuch nahi kahan ga ap logo ko takeUsBackToChina

bkwasi ko deko

What is Jose Mourinho doing in Pakistan? 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، شہبازشریف - ایکسپریس اردونئی قانون سازی سے حکومت پاکستان میں آئی ایم ایف کی ٹیکس کلکٹر بن جائے گی، شہبازشریف اپوزیشن ہمیشہ کی طرح اس کو روکنے میں ناکام ہو گی عوام مزید بوجھ اٹھانے کیلئے تیار رہے Excuse us 🙏🏼 Mr. ShowBaz, what we are suffering today is becoz of the incompetent Governments of your past. Instead of providing facilities to the people by taking loans,First step was to strengthen the economy. Not your family personal business extension & plunder.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں رواں سال سب سے زیادہ یوریا کی پیداوار ہوئی۔خسرو بختیاروفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ اس سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ یوریاکی پیداوار کی گئی۔وفاقی وزیر خسرو بختیار کے زیرصدارت یوریا پیداوار و فراہمی پر اجلاس GovtofPakistan MoIB_Official اسی لیے نہیں ملی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی سیاست میں انقلاب آنے والا ہے : اسد عمر05:19 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں ملکی سیاست میں انقلاب آنے والا ہے۔ جو ماضی میں سینما کے ٹکٹ خان صاحب شیطان کے بعد ایک آپ ھی ہیں جس نے کبھی غلطی نہیں مانی ' کبھی ہار نہیں مانی' اور نہ ھی کبھی شرمندگی محسوس کی😂. کب تاریخ بھی تو بتاو کہ پتہ چلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیگزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر آسمان تک جا پہنچی، ایک ہفتے کے دوران ڈالر 1 روپے 31 پیسے مہنگا ہوا۔ ARYNEWSOFFICIAL چھ ماہ پہلے محترم ترین صاحب بطور وزیر خزانہ کے چارج سنبھالنے میں نے کہ دیا تھا کہ موصوف اس سال کے ختم ھونے تک ایک امریکی ڈالر 200 روپے تک لے جائے گے۔میرے tweets چیک کر لیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے غیر ملکی مینیجر ہلاک - ایکسپریس اردوملازمین نے وزیر آباد روڈ کو بلاک کرکے مینیجر کی لاش کو آگ بھی لگا دی۔ مکمل خبر لکھا کریں منافقت کا مظاہرہ ہی انتہا پسندوں کو عوام میں مقبول بناتا ہے کچا چٹھہ کھولیں ان ظالموں کا پوری بات بھونک سیالکوٹ میں فیکٹری کا غیر ملکی سري لنکن منیجر نے TLP کے کتوں کو فیکٹری پر پوسٹر لگانے سے منع کیا تو انہوں نے منیجر کو آگ لگا دی ۔لخ دی لعنت عاشقان شیطان پر When the political parties will use ناموس رسالت for politics, then this madness will happen. The government may decide to declare another week celebrations for this national achievement
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معیشت پربے یقینی کے بادلمعیشت پربے یقینی کے بادل 2021-12-03 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »