ملکی تاریخ میں پہلی بار عمران خان نے ڈکٹیشن نہیں لی اور وہی ان کے گلے پڑ گیا شوکت ترین

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی تاریخ میں پہلی بار عمران خان نے ڈکٹیشن نہیں لی اور وہی ان کے گلے پڑ گیا ، شوکت ترین

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ ہم برآمدات کو32بلین ڈالر پر چھوڑ کر گئے تھے، موجودہ حکومت کے چند دنوں میں ہی برآمد میں 10 بلین ڈالر کی کمی ہوئی ، ہمارے دور میں ریکارڈ ٹیکس جمع کیا گیا،ہم نے6نئے ڈیمز بنائے،کورونا کے باوجود ہم نے معیشت کو سنبھالا، صحت کارڈ اور کامیاب جوان پروگرام لائے، ان کے دور میں افراط زر میں اضافہ ہوا۔

عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی تو کسی کی حلال بیٹی کے بارے میں ایسی بکواس نہ کرتا: مولانا فضل الرحمان سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ بھارت نے کل پاکستانی روپے کے مطابق25روپے پیٹرول کی قیمت کم کردی،مارکیٹ کہہ رہی ہے کہ فیصلہ کریں لیکن یہ لوگ کر نہیں پارہے، ہمارے دور میں زراعت کی 4.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شوکت ترین: ہم برآمدات کو 32 بلین ڈالر پر چھوڑ کر گئے تھے، موجودہ حکومت کے چند دنوں میں برآمدات میں 10 بلین ڈالر کی کمی ہوئی، ہمارے دور میں ریکارڈ ٹیکس جمع کیا گیا، ہم نے 6 نئے ڈیمز بنائے، کورونا کے باوجود ہم نے معیشت کو سنبھالا، صحت کارڈ اور کامیاب جوان پروگرام شروع کئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فالکنز کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کر دیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فالکنز کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کر دی ، عدالت نے  حکم دیا کہ تفصیل جمع کرائیں کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں نے میری ماں کومارا اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے، شیریں مزاری کی بیٹیپولیس اہلکاروں نے میری ماں کومارا اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے، شیریں مزاری کی بیٹی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY تمام پی ٹی آئی کے ٹائیگر اسکو ریٹویٹ کرتے جائیں شام تک یہ سب سے بڑا ٹرینڈ ہوگا قوم_کا_ہیرو_عمران_خان wtf امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جس دن عوام نے ہلہ بولا نجانے اس دن کیا ہوگا۔ سوچ کر بھی گھبراہٹ ہوتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے ملتان کے جلسہ میں گھٹیا اور بازاری زبان استعمال کی عبدالمجید مغلدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے سینئر وائس پریذیڈنٹ اور سرپرست آل پاکستان مغل ویلفیئر سوسائٹی عبدالمجید مغل نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے یوٹیوب سے گانا سیکھا اور اب یہی میرا پیشہ ہے‘ - BBC News اردوفرینکی اب کئی قسم کے جاز گانوں کو گانے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ ان کی ایک ویڈیو جس میں انھوں نے مائیکل بوبلے کے ساتھ ایک شو میں گانا گایا تھا سوشل میڈیا پر اس کو 14 لاکھ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ Abhi koi fozol khbar dy to unfollow krdonga
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور تحریک انصاف کو کیا نوٹسز جاری کیے ہیں؟اسلام آباد:انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر الیکشن کمیشن  نے وزیراعظم شہباز شریف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے. نوٹس میں کہا گیا کیوں نہ پارٹی نشان کےحصول 22 crore Awaam Shereen Mazzari ki griffrtarri ki pur zoor Muzzamat jarte hain or inki faurri Rehhai ka Mutaliba kartey hain. Choor Besharm Biiki huwae Government Intiqaam ka Darwaza band karee. Aadalia or Security Idarey faurri Karrawai karee. Awaam rejectimported Government
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس: پاکستانی نژاد امریکی نے بیٹی، بیوی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلیجائے وقوعہ سے خودکار پستول برآمد کیا گیا ہے، میاں بیوی میں طلاق کا معاملہ کئی ماہ سے چل رہا تھا، امریکی میڈیا ایک تو قتل کا گناہ اوپر سے حرام موت۔۔۔اس بات سے اندازہ کریں دوسرے ممالک میں زندگی کتنی دباؤ کا شکار ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »