ٹیکساس: پاکستانی نژاد امریکی نے بیٹی، بیوی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جائے وقوعہ سے خودکار پستول برآمد کیا گیا ہے، میاں بیوی میں طلاق کا معاملہ کئی ماہ سے چل رہا تھا، امریکی میڈیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں مبینہ طور پر ایک پاکستانی نژاد شخص نے4 سالہ بیٹی، بیوی اور ساس کو قتل کرنےکے بعد خودکشی کرلی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہیرس کاؤنٹی کے ایک گھر میں ہلاک افرادکی باضابطہ شناخت نہیں ہوئی تاہم خودکشی کرنے والا شخص پاکستانی بتایاجاتاہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہےکہ جائے وقوعہ سے خودکار پستول برآمد کیا گیا ہے، میاں بیوی میں طلاق کا معاملہ کئی ماہ سے چل رہا تھا۔ دوسری جانب حکام کے مطابق اطلاع ملنے پرپولیس موقع پرپہنچی تو4 لاشیں پڑی تھیں، واقعے میں یقینی طورپرگھریلو تشدد کا پہلو ہے، اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک تو قتل کا گناہ اوپر سے حرام موت۔۔۔اس بات سے اندازہ کریں دوسرے ممالک میں زندگی کتنی دباؤ کا شکار ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سقراط کی بیوی کی بدکلامی پورے ایتھنز میں مشہور تھیمصنف : ملک اشفاق  قسط : 4 ہنر، فن اور تخلیق کی دریافت جیسا کہ پہلے عرض کیا جا چکا ہے کہ سقراط کی زندگی کے بارے میں کوئی زیادہ مواد میسر نہیں ہے۔ سقراط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شرمناک مطالبہ کرنے پر امریکی سکول نے پوری ویمن فٹ بال ٹیم کو نکال دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک سکول نے انتہائی شرمناک مطالبہ کرنے پر اپنی فٹ بال ٹیم سے تمام کھلاڑیوں کو نکال دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ان طالبات کا تعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں3 ماہ بعد امریکی سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا گیاامریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں تین ماہ  کے بعد اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو ملنے والی امریکی فوجی امداد جس نے انڈیا کو روسی ہتھیاروں کی جانب راغب کیا - BBC News اردوپاکستان نے فوجی ہتھیاروں اور جنگی سازوسامان کے معیار کے لحاظ سے انڈیا پر یقیناً ایک سبقت تو حاصل کی لیکن یہ تھوڑے ہی عرصے کے لیے تھی کیونکہ ایک طرف وزیراعظم نہرو کی قیادت میں انڈین حکومت نے فوری طور پر ہتھیاروں کی فراہمی کے لیے روس سے رابطہ کیا تو دوسری جانب جیسے ہی 1965 کی جنگ شروع ہوئی تو امریکہ نے پاکستان پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکہ نے ایف سولہ کی خریداری کے لیے دی گئی رقم بہت رگڑا دے کر آخرکار بیس سال بعد خراب گندم دے کر چکا دی اور ایف سولہ طیارے نہ دیے bbc agent..bra kkb hy bc..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آ گئیشیریں مزاری کی بیٹی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی والدہ کو مرد پولیس اہلکاروں نے مارا پیٹا اور مارتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ مزید پڑھیں: GeoNews Shireen shereemazari گھسیٹا گیا Pti waln ko mrd hi nzr atty hn gy شیریں_مزاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عراق پر حملہ ظالمانہ اور بلاجواز تھا؛ جارج ڈبلیو بش اپنے ہی حکم پر کیے ہوئے حملے کو بلاجوز اور وحیشانہ تسلیم کربیٹھےڈیلاس: سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے یوکرین پر گفتگو کرتے ہوئے عراق پر امریکی حملے کو ’غیرمصنفانہ، بلاجواز اور وحشیانہ حملہ‘ قرار دیدیا۔غیر ملکی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »