’میں نے یوٹیوب سے گانا سیکھا اور اب یہی میرا پیشہ ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوٹیوب سے گانا سیکھ کر شہرت اور ایوارڈز حاصل کرنے والا گلوکار

فرینکی نے ایک سپیکر اور ایک مائیکروفون خریدا اور پب میں گانا شروع کر دیا، پھر علاقے کے کیئر ہومز میں بھی گانے کا آغاز کیا۔

’کینریز کے تمام گلوکار اور انٹرٹینرز اس ایوارڈ میں شریک ہوتے ہیں اس لیے ان کے لیے اس مقابلے میں بہترین نئے گلوکار کا ایوارڈ جیتنا ناقابل یقین تھا۔‘ وہ کہتے ہیں کہ خاص طور پر اتنے کم وقت میں جب انھوں نے صرف یوٹیوب کی مدد سے گلوکاری کچھ ہی دنوں میں سیکھی تھی۔ ویگاس ریل ایوارڈز میں دنیا بھر کے سینکڑوں گلوکاروں اور نقالی کے لیے آنے والے فنکاروں کے لیے تین دن تک تقریبات مسلسل جاری رہتی ہیں۔ فرینکی نے اپنے سیٹ میں چھ گانے پیش کیے تھے۔فرینکی میک سگریٹ کا سہارا استعمال کرتے ہوئے، ٹینرائیف میں کینی واشنگٹن کے ساتھ گاتے ہوئے۔

فرینکی برطانیہ میں 15 شوز کے دورے کے ایک حصے کے طور پر اسکاٹ لینڈ واپس آئے ہیں۔ ’اس کے بعد وہ واپس ٹینرائیف جائیں گے جہاں وہ تین سال سے کام کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abhi koi fozol khbar dy to unfollow krdonga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا کے عوام میں چین کے بارے میں مثبت سوچ میں اضافہ ہوگیا:عوامی سروےکوالالمپور کی ایک تحقیقی فرم کے مطابق، 2016 کے مقابلے میں 2022 میں ملائیشیا کے عوام میں چین کے بارے میں زیادہ مثبت سوچ پائی جاتی ہے۔تحقیقی فرم نے ایک بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن میں کتنا اضافہ کیا؟لاہور:چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے تمام کھلاڑیوں کی پنشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا۔ پہلی کیٹیگری میں شامل ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن 54
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منحرف ارکان کے بارے میں فیصلہ ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیامنحرف ارکان کے بارے میں فیصلہ ،ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیا انتہائی گھٹیا اور بازاری زبان ہے مریم اورنگزیب کی ہونی بھی چاہیے جیسی پرورش ہو ویسا ہی رویہ ہوتا ہے یہ ڈڈو چارجر ایسی ڈھٹائی سے جھوٹ کو سچ بتا رہی ہوتی ہے کے جیسے مریم صفدر کہتی ہے دونوں کی نصیب میں سچ کہنا لکھا ہی نہیں بس جھوٹ بھونکنا اور اندھا دھند جھوٹ بھونکنا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاداب خان نے انگلینڈ میں کس ٹیم کو جوائن کر لیا؟شاداب خان نے انگلینڈ میں کس ٹیم کو جوائن کر لیا؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران: مہنگائی کیخلاف مظاہروں نے تہران سمیت 6 صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا - ایکسپریس اردورواں ماہ کے شروع میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سبسڈی کم کرنے کی منظوری دی تھی اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد کرونا وائرس کے سبب ساری دنیا متاثر ہوئی لاکھوں لوگ جاب سے نکالے گئے بہت سی کمپنیاں بند ہوئیں بہت سے ادارے دیوالیہ ہوئے اسکا اثر پاکستان پر بھی ھوا سری لنکا بنک کرپٹ ھوا, ایران میں حالات خراب ہوئے لیکن اللہ کی رحمت اور عمران خان کی بہتر حکمت عملی سے ہم محفوظ رھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »