ملکہ برطانیہ کے نواسے نے اپنی اہلیہ سے علیحدگی کے بعد نئی گرل فرینڈ کو ملکہ الزبتھ دوئم سے ملوادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکہ الزبتھ دوئم کے نواسے پیٹر فلپس نے اپنی اہلیہ آٹم پیٹریشا کو طلاق دینے کے ایک سال بعد گزشتہ دنوں ایسی گرل فرینڈ کو ملکہ سے ملوا دیا

ہے، جس کی ازدواجی حیثیت متنازعہ ہے اور کہا جا رہا ہے کہ پیٹر فلپس کی یہ نئی گرل فرینڈ پہلے سے شادی شدہ ہے۔

دی سن کے مطابق پیٹر فلپس ملکہ الزبتھ کی بیٹی شہزادی این کا بیٹا ہے۔ اس کی شادی 2008ءمیں کینیڈین لڑکی آٹم پیٹریشا کے ساتھ ہوئی تھی۔ یہ شادی 12سال چلی اور گزشتہ برس دونوں کی طلاق ہو گئی۔ اب 44سالہ پیٹر نے 40سالہ لنزی ویلیس نامی خاتون کو اپنی نئی گرل فرینڈ کے طور پر ملکہ الزبتھ سے ملوایا ہے۔ لنزی ویلیس ونڈسر میں ہونے والی ایک شوٹنگ پارٹی میں شریک ہوئی تھی جہاں پیٹر نے اس کی ملکہ الزبتھ سے ملاقات کروائی۔ شاہی خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹر کی زندگی میں ملکہ الزبتھ کی بہت اہمیت ہے اور وہ بھی ا س...

واضح رہے کہ پیٹر اور آٹم پیٹریشا کے دو بچے ہیں اور ذرائع کا کہنا ہے کہ طلاق کے باوجود دونوں کا تعلق کافی اچھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں: حسان خاورنیازی کے رات - دن Urgent News! Impending global food crisis! An astonishing solution! An introduction to the happiest place on earth! A place that is COVID-free and mask-free!' ۔jokes سب کو پسند ہوتی ہیں اسلائے سْنتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیمبرج کے ہوٹل سے روبوٹ عملے کو چکمہ دے کر فرار ہو گیاکیمبرج ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) برطانیہ کی ریاست کیمبرج کے ایک ہوتل ے روبوٹ عملے کو چمہ دے کر فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا۔ بی بی سی کے مطابق کیمبرج کے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا گیا؟؟۔۔۔شعیب اختر کے انکشافاتسابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی نے کپتانی چھوڑی نہیں بلکہ ان سے زبردستی چھڑائی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کو ملک سے جانےدینےکا فیصلہ کابینہ میں مشاورت کے بعدکیا گیا، اسد عمرکی وضاحتنواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق میرے بیان کو غلط پیش کیا جا رہا ہے، اسد عمر عوام الناس سے گزارش ھے کہ ھمیں لفافہ صحافی نہ پکاریں کیونکہ یہ ھماری کھلم کھلا توھین کے مترادف ھے اور اس میں وزن بھی نہیں۔ ھمیں اب ٹوکرا صحافی پکارا جاوے ٹوکرا صحافی ایسوسی ایشن توبہ اوسان خطا نظر آرہے ہیں ۔۔ گورنر پنجاب نے بھی آج بیان بدل دیا ہے ۔۔۔! 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دولہے کے تھپڑ کے بعد دلہن نے اپنے کزن سے شادی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت میں دولہے نے کزن کے ساتھ ڈانس کرنے پر اپنی دُلہنیا کو تھپڑ رسید کردیا جس کے بعد شادی منسوخ ہوگئی مگر دُلہن نے اگلے ہی روز اُس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »