پولیس اہلکاروں کی حاضردماغی اور بہادری بڑے حادثے کو ٹال دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس اہلکاروں کی حاضردماغی اور بہادری، بڑے حادثے کو ٹال دیا

لاہور شیراکوٹ ناکے پر موجود پولیس اہلکاروں کی حاضری دماغی اور بہادری نے بڑے حادثے کو ٹال دیا۔

تفصیلات کے مطابق شیراکوٹ کے علاقہ میں پولیس اہلکار ناکے پر ڈیوٹی دے رہے تھے کہ اس دوران چارے سے بھرے ٹرک کی بریک فیل ہوگئی اور ٹرک ڈرائیو کے قابو سے باہر گیا،جس پر موقع پر پر موجود اہلکاروں نے فوری ٹرک کو روکنے کی کوشش کی اور دیگر اہلکاروں کو بھی بلایا گیا۔جس کے بعد اہلکار ٹرک کو روکنے میں کامیاب ہوئے اور ایک بڑے حادثے کو ٹال دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

200 پولیس اہلکاروں کو کورونا کی زائد المیعاد ویکسین لگادی گئیٹریننگ سینٹر میں زیر تربیت پولیس اہلکاروں نے خود ویڈیو بنا کر وائرل کردی Dal do ImranKhanPTI pe😁😂 ایتھے رکھ تو پھر عوام کو لگنے والی ویکسین کا تو اللہ حافظ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئےاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور اس کے بعد جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔ خوش قسمتی سے پولیس اہلکار محفوظ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس شہداء کے خاندانوں کے لئے بڑا اعلانلاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس شہداء کے خاندانوں کے 2 افراد کو ملازمت دینے اعلان کرتے ہوئے کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار کا گھر ہی لوٹ لیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے باٹاپور میں 3 ڈاکو پولیس اہلکار کے گھر سے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وردی پہن کر سیدھا بینک پر چھاپہ ماریں پنجاب پولیس کی خاتون افسر کو تنخواہ میں بینک سے جعلی نوٹ موصول سوشل میڈیا پر طوفان آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جعلی کرنسی نوٹوں کا کسی کو موصول ہوجانا کوئی نئی بات نہیں لیکن اب پنجاب پولیس کی خاتون افسر کو بینک کی اے ٹی ایم سے نکلوائی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹر ویز پر مختلف مقامات پر بارش موٹر وے پولیس نے مسافروں کو اہم ہدایات جاری کر دیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) موٹر ویز پر مختلف مقامات پر بارش کے باعث موٹر وے پولیس کی جانب سے مسافروں کو اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ ترجمان موٹر ویز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »