ملزم بلاگر گورایہ کو جلدی قتل کرنا چاہتا تھا تاکہ اسے مزید پراجیکٹ مل سکیں، استغاثہ کا عدالت میں بیان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وکیل استغاثہ نے کہا کہ جب ملزم گوہر خان نے بلاگر وقاص گورایہ کے قتل کی پاکستان میں تیار ہونے والی سازش پر عمل درآمد کے لیے نیدرلینڈز کا سفر کیا تو وہ مکمل طور پر اس سازش کا حصہ بن گئے۔

وکیل استغاثہ نے جیوری کو بتایا کہ ملزم گوہر خان نے اپنے خاندان، ڈچ امیگریش حکام اور دوستوں سے جھوٹ بولا اور اب اپنے آپ سے جھوٹ بول رہے ہیں کہ وہ تو صرف مسٹر مزمل سے چند ہزار پاؤنڈ حاصل کرنا چاہتے تھے اور ان کا بلاگر کو ہلاک کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔

وکیل استغاثہ نے کہا کہ ملزم گوہر خان اس سازش کا حصہ تھے اور وہ یہ قتل کر کے بڑی رقم حاصل کرنا چاہتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ridiculous story

میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کو دوہری شہریت کے قانون کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ جو پاکستان سے دور! وہ دفعہ دور !

جس ملک نے ویلفیئر سٹیٹ بننا تھا وہ سیکیورٹی سٹیٹ سے ہوتا ہوا بھکاری سٹیٹ بن گیا، بس یہ اللہ کا شکر ہے کہ اس فقرے پن میں بھی اسلام کا قلعہ ہے

🕋 دوستو ۔ صحافت کی آڑ میں1باغی کو مظلوم بنارہا ہے❌ کیا صرف پاکستانی آئین کے خلاف ہے یا خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کی حرمت کے بھی خلاف ہے؟ نامنظور حکومت نیدرلینڈ سےملزم کےخلاف کارروائی کےلیےمراسلت کرےانکا پناہ گزیں گورایہ پاکستان کےخلاف مہم چلارہاہے Netherlands .

GulBukhari تنخواہ دار طبقہ، برائے مہربانی فالو کریں۔ مل کر ٹویٹر پر اپنا مقدمہ اشرافیہ کے خلاف لڑیں گے۔ شاید ان کو دھکے کھاتا، مہنگائی کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہوتا تنخواہ دار طبقہ نظر آ جائے۔ فالو کریں۔

Sara khail media k hath ma hay. Kon c khabar kitni uchalni hay. Afghanistan ma. Bhook se log mar rahay hain us tarf kisi ki nazar nai

سب ڈرامہ

He is just a RAW funded Parasite, not even worth wasting our Tax money on such crap murder conspiracy. Just Goraya's own fantasy to earn cheap fame.

Goria is a gutter worm 🐛 that will remain in gutter for ever

It must be one of our generals; they only target Pakistani people; they do not even say a single bad word for enemies of Pakistan. Please read some history I will suggest reading Jakarta Method by Vinncent

اس پر تو کوئ سنسنی خیز فلم بن سکتی ہے kabirkhankk

گورائیہ کی اتنی اوقات نہیں ہے ایسے لفنگے تو ہر گلی محلے میں دو چار ہوتے ہیں اسے قتل کر کے کون اپنے ہاتھ اس کے گندے خون سے رنگنا چاہے گا ؟

AWGoraya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہرجعفر کے وکیل کی تفتیشی افسر پر جرح مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں دوسری شادی کی خواہش پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوسی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نے قتل واردات کا نوٹس لے لیا Lanat اچھا کیا زبردست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 140 ویں نمبر پر آ گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارجکرپٹو کرنسی کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج SupremeCourtOfPakistan CryptoCurrency Accused RejectedBail Fraud NAB GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency FBRSpokesperson GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency FBRSpokesperson Wow 😮
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارجاسلام آباد : سپریم کورٹ نے کرپٹو کرنسی کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی اور نیب کو ہدایت کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »