یونان میں مسلسل برفباری اور شدید سردی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا, نظام زندگی مفلوج

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونان میں مسلسل برفباری اور شدید سردی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا, نظام زندگی مفلوج Greece HeavySnowstorm

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان میں سردی کا برسوں پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ حکومت نے آج عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے لوگوں

کو گھروں میں رہنے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔ایتھنز کے ساتھ ملحقہ علاقوں میں بھی کئی کئی فٹ برف پڑچکی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے تک برفباری جاری رہےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خانپور کا مشہور اور لذیذ ریڈ بلڈ مالٹا اور شکری مسمی باغات میں تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برفباری نظام زندگی مفلوج ہو گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زیادہ برف پڑنے کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین مقامات پر برفانی ماشاءاللہ مری کو ویران سنسان اور اجڑا ہوا دیکھ کر دلی خوشی اور اطمینان ہو رہا ہے🤣🤣💕
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ریسکیو 1122سروس کا ایک اور سنگ میل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان اور مغربی نمائندوں میں ملاقات کا ایجنڈا کیا ہے؟یورپی سرزمین پر ناروے کے شہر اوسلو میں مغربی نمائندوں اور افغان طالبان کے 15 رکنی وفد کے مابین اتوار کو مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے SamaaTV مبارکباد پیش کرتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کامران، ارشد کا کورونا ٹیسٹ مثبت، امام اور عماد ریزرو پول میں شامل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »