ملتان: خواجہ سراؤں کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان: خواجہ سراؤں کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ملتان میں خواجہ سراؤں نے نواں شہر چوک پر احتجاج کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی۔م نریندر مودی کے خلاف نعرے بھی لگائے، ان کا کہنا تھا کشمیر میں انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیاں جاری ہیں اس لیے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل چوبیس اگست کو کراچی کے خواجہ سراؤں نے بھی کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا تھا، جس میں بڑی تعداد میں خواجہ سراؤں نے شرکت کر کے مودی کے خلاف نعرے لگائے۔ مقررین نے مظاہرے سے خطاب میں کہا کہ مودی کی توپوں کا رخ موڑنے کے لیے ہم خواجہ سرا ہی کافی ہیں، کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا، مودی جنگ کی کوشش نہ کرے، ہم ملک کے لیے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

تیس اگست کو بورے والا میں بھی خواجہ سراؤں نے کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا تھا، انھوں نے ریلی بھی نکالی، خواجہ سرا آشی چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم حکم دیں ہم کشمیر جا کر اپنی جانیں قربان کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو،لاک ڈاؤن اور مواصلاتی بلیک آوٹ کے 70 دن مکملمقبوضہ کشمیر میں کرفیو،لاک ڈاؤن اور مواصلاتی بلیک آوٹ کے 70 دن مکمل OccupiedKashmir CurfewInKashmir LockDown BlackOut KashmirDispute KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حمایت جاری رکھے گا:وزیراعظم عمران خا نپاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حمایت جاری رکھے گا:وزیراعظم عمران خا ن Read News OccupiedKashmir ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا، نوجوان آواز اٹھانے پر عمران خان کے مشکورسرینگر: (ویب ڈیسک) بھارتی قابض سرکار کی طرف سے پابند سلاسل کرنے کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی بڑی تعداد کرفیو روند کر باہر نکل آئی اور ہند مخالف، قابض فوج کے خلاف نعرے لگائے۔ کشمیر کی فضا آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی، مظاہرین نے وادی کی خصوصی حیثیت بحال کرنیکی صدائیں بلند کیں۔ انڈیا کشمیریوں پر مظالم کرکے یہ دکہا رہا ہے کہ انڈیا سے بڑا بیغرت پورا دنیا میں نہیں ہیں عمران زندہ باد کے نعرے وادی میں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی برادری کا دباﺅ، مقبوضہ کشمیر میں کل سے موبائل فون بحال کرنے کا اعلاننئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت نے شدید عالمی دباﺅ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کل سے موبائل فون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں بھارت کے لاک ڈاؤن کا 69واں روز،پابندیاں برقرارمقبوضہ وادی میں بھارت کے لاک ڈاؤن کا 69واں روز،پابندیاں برقرار OccupiedKashmir CurfewInKashmir IndianArmyInKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirNeedsAttention 69DaysOfCurfew KNSKashmir PMOIndia UNHumanRights UN ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر، چین پاکستان کے ساتھ ڈٹ کرکھڑا ہوگیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »