عالمی برادری کا دباﺅ، مقبوضہ کشمیر میں کل سے موبائل فون بحال کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت نے شدید عالمی دباﺅ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کل سے موبائل فون

سروس کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی حکومت نے ہفتے کے روز کشمیر میں زیادہ تر موبائل فون رابطوں کی بحالی کا اعلان کر دیا۔ دو ماہ سے زائد عرصہ پہلے نئی دہلی حکومت کی طرف سے اس خطے کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے مواصلاتی رابطے منقطع تھے۔ بھارتی حکومت کے ترجمان روہت کنسال نے ہفتے کو کہا کہ جموں و کشمیر کے حالات و واقعات کا جائزہ لینے کے بعد موبائل فون سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مختلف ٹیلی کام کمپنیوں...

صارفین میں کوئی تفریق کیے بغیر تمام پوسٹ پیڈ‘ موبائل فون سروسز آئندہ پیر سے مقامی وقت کے مطابق دوپہر سے بحال کر دی جائیں گی۔“ انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مزید بتایا کہ اس فیصلے کا اطلاق کشمیر کے تمام اضلاع پر ہو گا۔تاہم اس پریس کانفرنس کے دوران کنسال نے یہ نہیں بتایا کہ آیا کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی پر عائد پابندی بھی اٹھائی جا رہی ہے؟ بھارتی حکومت نے ابھی گزشتہ جمعرات کو ہی کشمیر میں پابندیاں نرم کرتے ہوئے سیاحوں کو وہاں جانے کی اجازت دے دی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی صورت حال کا جائزہوزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی صورت حال کا جائزہ Pakistan Karachi CMSindh MuradAliShah Visited KarachiAreas SindhCMHouse MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری دیرینہ مسئلہ کشمیر پر اپنی خاموشی توڑے،علی امین گنڈاپوروقت آگیا ہے کہ عالمی برادری دیرینہ مسئلہ کشمیر پر اپنی خاموشی توڑے،علی امین گنڈاپور PTIofficial pid_gov Kashmir PTIofficial pid_gov وقت آگیا ہے کہ شراب کو شہد تسلیم کیا جاے. امین PTIofficial pid_gov نتھو لال۔ ۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں بھارت کے لاک ڈاؤن کا 69واں روز،پابندیاں برقرارمقبوضہ وادی میں بھارت کے لاک ڈاؤن کا 69واں روز،پابندیاں برقرار OccupiedKashmir CurfewInKashmir IndianArmyInKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirNeedsAttention 69DaysOfCurfew KNSKashmir PMOIndia UNHumanRights UN ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالا،ایف آئی اے کی کارروائی،انسانی سمگلنگ میں ملوث عالمی گروہ کا سرغنہ گرفتارگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کے علاقے شاہین آباد میں ایف آئی اے نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج قدرتی آفات کے خطرے میں کمی کا عالمی دن منایا جارہا ہےآج قدرتی آفات کے خطرے میں کمی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا وزیر خارجہ کو ہنگامی خطآزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم فاروق حیدر نے وزیر خارجہ کو ہنگامی خط ارسال کیا ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے خط اقوام متحدہ کے نمائندے کو بھی بھجوایا گیا۔ kashmir ka masla agr muzakrat sy hona tha too yee bht phle hoo chuka hota .....yee kashmir ka issue muzakrat sy solve nhi ho ga ....kyun IK hamosh ha orrr abb to tv show bhi kashmir ky issue ko itna ujagar nhi kr rahy orr app sb bas days hi ginty jao ky itny dino sy lockdown ha kych karna na bss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »