ساہیوال، محنت کش کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساہیوال، محنت کش کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ARYNewsUrdu

غریب محنت کش محمد جاوید نے حکومت سے بچوں کی پرورش کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔جاوید کا کہنا ہے کہ انتہائی غریب ہوں چار بچوں کی پرورش کرنا بہت مشکل ہے، حکومت مدد کرے، آخری اطلاع تک زچہ و بچے خیریت سے بتائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 4 ستمبر کوسرگودھا کے نجی اسپتال میں غزالہ نامی خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا تھا، نومولود بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل تھیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ خوش نصیب والدین کے ہاں 7 سال بعد پہلی اولاد ہوئی ہے، تمام بچے اور ان کی والدہ صحت مند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Subhnallah g Allah ki qodrut Hy...

Ma Shah Allah

یہی قانون فطرت ھے کہ کچھ لوگ اولاد کیلئے تڑپتے ہیں مگر اولاد انہیں نصیب نہیں ھوتی اور کہیں پر بیک وقت چار چار بچے جنم لیتے ہیں۔

Maa Shaa Allah

masha Allah

masha Allah

Mubarkaan

Masha Allah Allah Pak zindagi de ameen

Hahahahahahahha Mehnat kash that na to mehnat bohat karta thanks liye...

Buhat mehnat kash he

ماشاءالله سب کو صحت اتا فرماۓ امین

Wah

Mehnat kash kin maino me kaha gya h

ماشاءاللہ

ALLAH us insan ko palny ki himat r tofeeq dy ameen r bachion k naseeb achy kry ameen sumameen..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساہیوال میں محنت کش کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش - ایکسپریس اردوساہیوال میں محنت کش کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش Wakiye main Mehnat kashh ny boht mehnat ki hai.. masallah Masha Allah sub ha nal Allah al amdu Liallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial Tehran Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر آزادی کے نعروں سے گونج اٹھا، نوجوان آواز اٹھانے پر عمران خان کے مشکورسرینگر: (ویب ڈیسک) بھارتی قابض سرکار کی طرف سے پابند سلاسل کرنے کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی بڑی تعداد کرفیو روند کر باہر نکل آئی اور ہند مخالف، قابض فوج کے خلاف نعرے لگائے۔ کشمیر کی فضا آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی، مظاہرین نے وادی کی خصوصی حیثیت بحال کرنیکی صدائیں بلند کیں۔ انڈیا کشمیریوں پر مظالم کرکے یہ دکہا رہا ہے کہ انڈیا سے بڑا بیغرت پورا دنیا میں نہیں ہیں عمران زندہ باد کے نعرے وادی میں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹوائلٹ کے اندر دلہے کے سیلفی لینے پر دلہن کیلئے نقد انعام - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبی احمد علی کے نامایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو ایریٹیریا میں امن کی کوششوں پر 2019 کے امن کے نوبیل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »