ملازمتوں سے متعلق فواد چوہدری کے بیان پر گورنر سندھ بھی خاموش نہ رہ سکے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومتیں ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے

نجی شعبے کو بھی وسائل مہیا کرتی ہیں، فواد چوہدری کے نوکریوں سے متعلق بیان کو صحیح انداز میں نہیں سمجھا گیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے بیان کو درست طریقے سے سمجھا نہیں گیا، ان کا مطلب یہ تھا کہ ماضی میں نوکریاں سیاسی بنیادوں پر دی جاتی تھیں، جس سے ادارے تباہ ہو جاتے تھے۔انہوں نے کہا کہ قائدِ اعظم اور شہید ملت لیاقت علی خان کے ویژن کو آگے بڑھا رہے ہیں، بھارت میں اقلیت کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے جبکہ پاکستان میں انہیں گلے لگایا گیا...

یادرہے کہ وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہا تھا کہ عوام حکومت سے نوکریاں نہ مانگے، روزگار دینا حکومت کا نہیں نجی شعبے کا کام ہے، سرکار صرف ماحول پیدا کرتی ہے، 400 محکمے بند کرنے پر غور کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے فور منصوبے کے بغیر کراچی کا گزارا ممکن نہیں،گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعيل نے واضح کرديا کہ کے 4 منصوبے ميں تاخير اور ہيرا پھيری کرنے والوں کو نہيں چھوڑيں گے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رنز کا پہاڑ سر کرتے ہوئے سندھ کے قدم لڑکھڑا گئے - ایکسپریس اردوقومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان52رنز سے فتحیاب، اویس ضیاء نے 77 کی اننگز کھیلی، بسم اللہ خان کی نصف سنچری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہورایئرپورٹ کے قریب جہاز سے پرندہ ٹکرانے کے بعد برڈ شوٹر حرکت میں آگئےلاہور (ویب ڈیسک) لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا ئے جانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی میں خواتین کے تحفظ حق جائیداد کا بل منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، رحمان ملکدنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، رحمان ملک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ روکنے کے لیے پنجاب کے بڑے متحرکآزادی مارچ روکنے کے لیے پنجاب کے بڑے متحرک تفصيلات جانئے: DailyJang یہ بڑے نہیں چھوٹے ھیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »