گجرات،8 منزلہ شاپنگ سنٹر میں آتشزدگی ،کروڑوں مالیت کا سامان جل گیا،دم گھٹنے سے ایک بچی جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن)گجرات میں8منزلہ شاپنگ سنٹر میں آتشزدگی سے کروڑوںروپے مالیت

کا سامان خاکستر ہو گیا ہے، پلازے میں سینکڑوں افرادمحصور تھے جبکہ دھوئیں کے باعث دم گھٹنے سے ایک بچی دم توڑ گئی ہے، ریسکیو کی ٹیمیں امدادی کاررروائیوں میں مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھمبر روڈ پر واقع8منزلہ شاپنگ سنٹر میںآگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،آتشزدگی کے وقت شاپنگ سنٹر میں سینکڑوں افراد موجود تھے، جس پر پلازے میں بھگڈر مچ گئی اور لوگ اپنی جان بچانے...

ادھر ادھر بھاگنے لگے،آتشزدگی واقعہ میں پلازے میں پڑا کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ہے جبکہ دھوئیں کے باعث دم گھٹنے سے 15سالہ بچی دم توڑ گئی ہے۔ پلازے میں ابھی بھی کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں جن کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے جبکہ ریسکیو ٹیموں کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران100 سے زائدخواتین اور بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کو آگ بجھانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات: شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گجرات: شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:- گجرات: شاپنگ سینٹر میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گجرات، شاپنگ سینٹرمیں ہولناک آگ نے تباہی مچا دیwww.24newshd.tv 🤔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »