گجرات: شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

گجرات: شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق مزیدپڑھیں: DawnNews PunjabPolice Pakistan

گجرات کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 15 سالہ لڑکی جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ گجرات میں بمبر روڈ پر علینا شاپنگ سینٹر میں صبح 8 بجے آگ لگی جس پر کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد قابو پالیا گیا۔8 منزلہ شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔ شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے متعدد دکانیں جلنے سے کروڑوں مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا جبکہ قریب کھڑی گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں۔امدادی کارروائی کے دوران شاپنگ پلازہ کے اوپر رہائش پذیر لوگوں کو بچالیا گیا۔یہ بھی پڑھیں:خیال رہے کہ پنجاب کی متعدد کمرشل اور رہائشی عمارتوں میں سول ڈیفنس کے ناقص انتظامات ہیں۔

گزشتہ برس ستمبر میں محکمہ سول ڈیفنس نے انکشاف کیا تھا کہ شہر کی 125 سے زائد عمارتوں میں فائر سسٹم، فائر الارم، ایمرجنسی دروازے اور آگ بجھانے کے آلات نہ ہونے کے باعث تقریباً 60 ہزار سے زائد شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ مذکورہ رپورٹ علی ٹاور میں لگنے والی آگ سے متعلق ابتدائی تحقیقات کے بعد سامنے آئی کہ پلازہ کی انتظامیہ کو سول ڈیفنس کی جانب سے فائر سیفٹی کے ناقص انتظامات پر 28 اگست کو نوٹس جاری کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات: شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:- گجرات: شاپنگ سینٹر میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، رحمان ملکدنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، رحمان ملک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گجرات کی ایک عمارت میں آتشزدگی سے بچی ہلاک، درجنوں دکانیں اور فلیٹس جل گئے - ایکسپریس اردوآگ سے 30 دکانیں، 60 فلیٹس اور 20 سے زائد گاڑیاں جل گئیں اللہ خیر کرے Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گجرات: شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 15 سالہ لڑکی جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:- گجرات: شاپنگ سینٹر میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »