ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد ایک بار پھر اسپتال منتقل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد ایک بار پھر اسپتال منتقل ARYNewsUrdu

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو دل کے عارضے کے باعث‌اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، اہلخانہ نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کیغیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 96 سالہ سابق وزیراعظم کا ایک ہفتہ قبل ہی ایک معمولی آپریشن ہوا تھا جس کے بعد انہیں دوبارہ اسپتال داخل کرایا گیا ہے۔

مہاتیر محمد کی بیٹی مرینا مہاتیر کے مطابق ان کی حالت اب بہتر ہے تاہم سابق وزیراعظم کی اہلیہ اور خاندان نے عوام سے ان کی فوری اور مکمل صحتیابی کی اپیل کی ہے۔ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور انہیں نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کے کارڈیک کیئر یونٹ میں رکھا گیا ہے جب کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران انہیں‌ تیسری بار اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مہاتیر محمد 24 برس تک اپنے ملک کے وزیراعظم رہے ہیں اور اب بھی ایک سرگرم رکن پارلیمنٹ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فوت ہو گئے ۔۔۔۔😭😭😭

Sehat ke Ley doaago🤲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردومہاتیر محمد کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال میں داخل کیا گیا Dear SHABAZGIL Your university fellow not feeling well....kindly wish him speedy recovery! MalickViews May ALLAH protect him. AAMEEN🤲 اللہ شفاء دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان میں انسداد پولیو اور کورونا کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Dono bare chalaki s pakistan aur musalmano s dushmani kar rahe h
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوامی شکایات اور آرا سننے کے لئے تیاراسلام آباد : وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوامی شکایات اور آرا سننے کے لئے تیار ہے ، گفتگو ٹیلی ویژن،پربراہ راست نشر کی جائے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL Kis kis ki or kia kia sunogy hamaray handsome PM.. ! Awam ka itna bura haal kisi dour e hukumat me nhi hua he jitna is hukumat me hua. ALLAH hmaray hukmuranon ko hidayat den or is mulk pe apna rehem karein. ameen ARYNEWSOFFICIAL It is meaningless to be called the right ruler in a wrong system ARYNEWSOFFICIAL ایک غلط نظام میں درست حاکم کہا ہونا بے معنی سی بات ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews ایم کیو ایم کا دہشت گرد ونگ کراچی میں پھر سرگرم ھو چکا سٹریٹ کرائم میں بڑھتا ھوا اضافہ مستقبیل میں کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ ھو سکتا ھے جس دہشت گردی اور بدامنی کے خاتمے کیلئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مکمل دن رات محنت کی وہ آج پھر سے شروع کیا یہ تھا نیاء پاکستان 🇵🇰 Ye chootiya Shalimar hotel Rawalpindi ka maalik hai.. Kitna mushkil tha Police n agencies k liyey is bharway ko locate kerna
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »