ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق لاہور سے گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سینٹر میاں محمد عتیق کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق میاں محمد عتیق کو راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی میں جون 2021 میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دائر کیے گیے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق میاں عتیق پر جعلی پراپرٹی دستاویز پیش کرنے کا الزام ہے، وہ اور دیگر ملزمان مقدمے میں اشتہاری ہیں۔ راولپنڈی پولیس کی درخواست پر لاہور قلعہ گجر سنگھ پولیس نے سابق سینیٹر کو گرفتار کیا جنہیں اب راولپنڈی پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے مقدمہ کو یکسوئی کے ساتھ حل کیا جائے گا، پولیس قانون کی بالادستی اور میرٹ پر یقین رکھتی ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye chootiya Shalimar hotel Rawalpindi ka maalik hai.. Kitna mushkil tha Police n agencies k liyey is bharway ko locate kerna

ایم کیو ایم کا دہشت گرد ونگ کراچی میں پھر سرگرم ھو چکا سٹریٹ کرائم میں بڑھتا ھوا اضافہ مستقبیل میں کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ ھو سکتا ھے جس دہشت گردی اور بدامنی کے خاتمے کیلئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مکمل دن رات محنت کی وہ آج پھر سے شروع کیا یہ تھا نیاء پاکستان 🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے مقامی رہنما کے قتل پر وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کے مقامی رہنما کے قتل پر وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس مزید پڑھیں: ExpressNews ایک پلاٹ کے قبضے پر جسکانی اور خانزادہ برادری کا تکرار ہے، پہلےجسکانی برادری کا آدمی قتل ہوا اب خانزادہ برادی کا آدمی قتل ہوا ہے. وفاقی سرکار کو شرپسندی کو پہلانے کے بجاء روکنا چاہیئے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹنڈوالہیار: پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیاایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی تھی: پولیس بیغرت نسل پرست پولیس اور حکمران ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو وزارت سے مستعفیچیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سےاستعفیٰ دینے کا کہا گیا تو محمد میاں سومرو نے وزارت سے بھی بطور احتجاج استعفیٰ بھجوا دیا، ذرائع بدلے گا پاکستان 😂🙏 یہ تو شروعات ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد میاں سومرو چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے مستعفیاسلام آباد: وفاقی وزیربرائے نجکاری محمد میاں سومرو نے چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سابق نگراں وزیراعظم محمد میاں سومرو کی جانب سے مستعفی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین نجکاری کمیشن محمد میاں سومرو عہدے سے مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے محمد میاں سومرو کا استعفیٰ منظور کرلیا Got what He Wanted Now Another ' Honest ' for his Turn سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف یونیورسٹی نے ’کھانے پینے‘ میں ایم اے کی ڈگری شروع کروا دی12:09 AM, 22 Jan, 2022, دلچسپ و عجیب, پیرس:  کھانے پینے کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری، فرانس کی ایک یونیورسٹی نے ’کھانے، پینے اور رہنے‘ کے مزے کریں زندگی پھر تو سوچیں ھی سوچیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »