وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوامی شکایات اور آرا سننے کے لئے تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوامی شکایات اور آرا سننے کے لئے تیار arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران‌ خان 23 جنوری 3بجے عوام کی براہ راست فون کالز موصول کریں گے اور فون کالز کے زریعے عوامی شکایات اور آرا سنیں گے جبکہ حکومت کے اقدامات سے عوام کو آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان 23 جنوری بروز اتوار تقریباً دن کے 3 بجے آپکا وزیراعظم پروگرام میں عوام کی براراست ڈائیریکٹ فون کالز موصول کریں گے۔ عوام کی شکایات اور آرا سنیں گے اور حکومت کے کئے گئے اقدامات سے عوام کو آگاہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL

Good 👍

ARYNEWSOFFICIAL Sirf sunne k lye ya koi hal bhi nikly ga

ہر ضلع میں ایک اضافی عدالت کا قانون پاس کروادیں جس کا قاضی حافظ قرآن اور عالم دین ہو اور مدعی کو حق دے دیں کہ کونسی عدالت میں کیس سنا جائے.آہستہ آہستہ نظام میں تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی. حافظ قرآن اور عالم دین کو کچھ تو اللہ کاڈر ہوگا. بی.اے پاس جج سے تو بہتر ہوگا.ان شا اللہ

ARYNEWSOFFICIAL Kamena pm

ARYNEWSOFFICIAL ایک غلط نظام میں درست حاکم کہا ہونا بے معنی سی بات ہے

ARYNEWSOFFICIAL It is meaningless to be called the right ruler in a wrong system

ARYNEWSOFFICIAL Kis kis ki or kia kia sunogy hamaray handsome PM.. ! Awam ka itna bura haal kisi dour e hukumat me nhi hua he jitna is hukumat me hua. ALLAH hmaray hukmuranon ko hidayat den or is mulk pe apna rehem karein. ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انارکلی دھماکا: وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں کی شدید مذمتسیاسی راہنماؤں سے گزارش کرنا چاہتا ہوں ایسے موقع پر اپنی اپنی سیاست پٹاری میں ہی رکھیں ایسے واقعات کو ملکر شکست دینے کی ضرورت ہے ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہورانارکلی دھماکا: وزیراعظم عمران خان کا نوٹس پنجاب حکومت سے فوری رپورٹ طلب کرلیلاہورانارکلی دھماکا: وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، پنجاب حکومت سے فوری رپورٹ طلب کرلی LahoreAnarkalibazar Blast GovtofPakistan PMImranKhan PTIofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا بل گیٹس کو ٹیلیفونوزیر اعظم عمران خان نے بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی حالیہ کوششوں کو سراہتے ہوئے اس بیماری کے مکمل خاتمے کے اپنے Aur Bill gates na direct bola 'rakh teri maa ka'. آؤ بلبل کریں آہ وزاری تو پکارے ہاے گل میں پکاروں ہاۓ دل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شریف فیملی مافیا ہے جو اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے، عمران خانعدالت نے شریف فیملی کا کچا چٹھا کھول دیا ہے، سابق چیف جج کا بیان حلفی نواز شریف کے بیٹے کے آفس میں نوٹرائز ہوا، وزیراعظم عمران خان دھر دھر ساڑھے تین سال بعد بھی شریف فیملی جب طوائفوں کے کوٹھے اجڑ جاتے ہیں تو سیڑھیوں پر کھڑے مفلرپوش بھی اجڑ جاتے ہیں اور یہ بات حالیہ ہونے والے میڈیا اور اینکرز کے حالات دیکھ کر اندازہ کیا جاسکتا ہے اور تو کیا ہے اپنی بیٹی کو پہنچانتہ نہی شرم کر ڈوب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں خواجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کاحق دےدیا۔ PMImranKhan IHC KhawajaAsif PTIGovernment Islamabad Allowed CrossExamine PMLN GovtofPakistan ImranKhanPTI KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »