ملائیشیا کی جیلوں سے پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیدیوں کی رہائی کے سلسلے میں وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے ملائیشین حکومت سے رابطہ کیا تھا تفصیلات جانئے: DailyJang

ملائشین ایئر لائن کی پہلی پرواز 250 پاکستانی قیدی کو لے کر دوپہر ساڑھے 12 بجے دن لاہور پہنچ گئی جبکہ دوسری پرواز کے ذریعے مزید 167 پاکستانی بھی وطن واپس پہنچے ہیں۔

قیدیوں کی رہائی کے سلسلے میں وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے ملائیشین حکومت سے رابطہ کیا تھا، قیدیوں کی واپسی کے پروگرام کی نگرانی ملائیشیا میں موجود پاکستانی قونصلر آمنہ بلوچ نے کی۔ ملائیشیا میں موجود پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کے مطابق عید سے قبل 3 فلائٹس کے ذریعے تمام پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کو یقینی بنایا جائے گا۔آج لاہور پہنچنے والے تمام مسافروں اور ان کے سامان کی خصوصی اسکریننگ کی گئی اور انہیں لاہور کےمختلف قرنطینہ سینٹروں میں منتقل کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا کی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےلاہور: ملائیشیا کی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، پاکستانی قیدی ملائیشین ایئرلائن کے ذریعہ لاہور پہنچے۔ملائیشیا کی جیلوں میں قید 250
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کی جیلوں میں قید سیکڑوں پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے - ایکسپریس اردوتمام قیدیوں کو ایئرپورٹ پر اسکرینگ کے بعد قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جیو کپتان جیو welcome......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیں IndianArmy SearchOperation OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Brutality Lockdown Torture Kashmiris Problems Tum log baith kar dekho. Aur khabrain doe. Internatio al media par kuchh nahein.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیلی ویژن کی کامیاب میزبان فرح سعدیہ کی دوسری شادی بھی ناکاملاہور (ویب ڈیسک)ٹیلی ویژن کی کامیاب میزبان فرح سعدیہ کی دوسری شادی بھی ناکام ہوگئی ہے۔فرح سعدیہ کو1998 میں ڈرامہ سیریل بندھن سے شہرت ملی تھی اور اسی ڈرامے کے Ary 3rd lab kareengi
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی ایران کو پابندیاں سخت کرنے کی دھمکیواشنگٹن/تہران : امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کے ہتھیاروں کے معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی تو ایران پر مزید پابندیوں کے لیے تیار رہے۔ لگالے پابندیاں امریکہ ،تیری سپرپاوری کے تھوڑے دن رہ گئے ویسے ہی چین تیرے سر پہ کھڑا ہے امریکہ کی اپنی ٹایٹ ہوئی پڑی ہے۔ اس کے اپنے دن کم ہیں۔ فی الحال تو مرنے کا ڈیٹا دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ یہ قدرت کا انتقام ہے نیٹو کے ملکوں سے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »