ملائیشیا کی جیلوں میں قید 250 پاکستانی قیدی ملائیشین ایئرلائن کے ذریعہ لاہور پہنچ گئے۔پاکستانی قیدی ملائیشین ایئرلائن کے ذریعہ لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں مسافروں کی امیگریشن کی گئی، وطن واپسی پر قیدی بہت خوش دکھائی دیے۔تمام پاکستانی قیدیوں کی ایئر پورٹ پر
اسکرینگ ہوئی اور قرنطینہ میں روانہ کر دیا گیا۔حکام کے مطابق کوالالمپور میں پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے قیدیوں کی رہائی ممکن ہوئی جبکہ ملائیشیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کا کہنا تھا کہ عید سے قبل 3 فلائٹس کے ذریعہ تمام پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کو یقینی بنایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »