حدیقہ کیانی کی آواز میں سورۂ رحمٰن کی خوبصورت تلاوت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تلاوت کی گئی سورۂ رحمٰن میں نے بچپن میں قاری صاحب کی سکھائی گئی قرأت سے پڑھنے کی کوشش کی ہے، حدیقہ کیانی ويڈيو لنک: DailyJang

انہوں نے لکھا کہ ہمیں ہر وقت اللہ سے رابطہ رکھنے اور زندگی کے اصل مقصد کے حوالے سے سوچنے اور غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔

حدیقہ کیانی کا کہنا تھا کہ ہمیں ہمیشہ زندگی کے اصل مقصد سے آگاہ رہنا اور رب العزت کی دی گئی نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ 14 منٹ اور 12 سیکنڈ پر مشتمل حدیقہ کیانی کی آواز میں سورۂ رحمٰن کی آیت نمبر ایک سے 13 تک کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ گانا ہی گائے تو بہتر ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایت - ایکسپریس اردوحجام کی دکان کے لیے بھی ایس او پیز بنادیں عملدرآمد نہ ہو تو بند کرسکتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ No need to think of this. Major cas of spread is the barber shop. حجام کے پاس وہ تمام طریقے موجود ھین جو وائرس پھیلانے کا باعث بن سکتے ھین۔ کنگھی، برش ، توکیہ، بغیر ھاتھ صاف کئے شیو کرنا، اور اوزار ۔ Kisi judge sahab ke baghal ke baal barh gye Kia ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ حجاموں کی دکانیں کھولنے کے حوالے نظر ثانی کی جائے۔لاک ڈائون میں چھوٹے دکانداروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی تمام صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اپیل - ایکسپریس اردودنیا اپنے عوام کو کورونا سے اور ہم اپنے لوگوں کو بھوک سے مرنے سے بچارہے ہیں، عمران خان 🤦🏽‍♀️🤦🏽‍♀️🤦🏽‍♀️🤦🏽‍♀️ پتہ نہیں یہ کیا چاھتے ھیں مارو مجھے مارو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ مہوش حیات کی آواز میں ریکارڈ کی گئی نعت ﷺ ریلیز کر دی گئینامور اداکارہ مہوش حیات کی آواز میں ریکارڈ کی گئی نعت رسول مقبول ﷺ ریلیز کر دی گئی۔ اداکارہ مہوش حیات نے رمضان المبارک کی مناسبت سے اپنی آواز میں نعت رسول MehwishHayat MehwishHayat aishakhanG MehwishHayat U r so pretty good,,dashing
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک کا کھانے کی فراہمی کے لیے استعمالکرونا کے مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک کا کھانے کی فراہمی کے لیے استعمال ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک میں کھانے کی فراہمینیویارک: امریکا میں کرونا کے مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک کو غذا کی فراہمی کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »