امریکا کی ایران کو پابندیاں سخت کرنے کی دھمکی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کی ایران کو پابندیاں سخت کرنے کی دھمکی ARYNewsUrdu

واشنگٹن/تہران : امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کے ہتھیاروں سے متعلق معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی تو ایران مزید پابندیوں کے لیے تیار رہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران حکومت کو اقوام متحدہ کے ہتھیاروں معاہدے پر پابندی نہ کرنے سے متعلق تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ اگر ایران نے جوہرے معاہدی کی پاسداری نہ کی تو سخت پابندیاں عائد کی جائے گی۔ ایران کے امریکی مندوب برائن ہک نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنی اس پالیسی سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو بھی آگاہ کردیا ہے کہ امریکا ایران پر جوہری ہتھیاروں کی پابندی کو قرار رکھے گا۔

معروف کالم نگار نے اقوام متحدہ کے معاہدے سے متعلق کہا کہ اگر یو این نے اکتوبر میں پابندیاں ختم کی تو خطے کو منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑے گا، کیونکہ اگر پابندی ختم کی گئی تو ایران مسلح گروہوں کو کتنا زیادہ اسلحہ فراہم کرے گا۔ ایران حکومت اب تک اقوام متحدہ کی 2231 قراردادوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوچکا ہے اور 2015 کے اسلحے کی پابندی کے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کا مرتکب ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😳😳😳😳😳

امریکہ کی اپنی ٹایٹ ہوئی پڑی ہے۔ اس کے اپنے دن کم ہیں۔ فی الحال تو مرنے کا ڈیٹا دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ یہ قدرت کا انتقام ہے نیٹو کے ملکوں سے۔

لگالے پابندیاں امریکہ ،تیری سپرپاوری کے تھوڑے دن رہ گئے ویسے ہی چین تیرے سر پہ کھڑا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایت - ایکسپریس اردوحجام کی دکان کے لیے بھی ایس او پیز بنادیں عملدرآمد نہ ہو تو بند کرسکتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ No need to think of this. Major cas of spread is the barber shop. حجام کے پاس وہ تمام طریقے موجود ھین جو وائرس پھیلانے کا باعث بن سکتے ھین۔ کنگھی، برش ، توکیہ، بغیر ھاتھ صاف کئے شیو کرنا، اور اوزار ۔ Kisi judge sahab ke baghal ke baal barh gye Kia ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ کی حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظرثانی کی ہدایتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ حجاموں کی دکانیں کھولنے کے حوالے نظر ثانی کی جائے۔لاک ڈائون میں چھوٹے دکانداروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازتپنجاب میں ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت Punjab PunjabGovt CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic SOPS OpenSalons Permission BeautyParlors Barbershops UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial MMAslamIqbal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اللّٰہ کے قوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش ہے، بابر اعوانوزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان ایڈووکیٹ کہتے ہیں کہ اللّٰہ کےقوانین کے سوا آئین میں ترمیم کی گنجائش موجود ہے۔ قوانین میں ترمیم کرلو لیکن اصول کے مطابق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کراچی روانہامریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کراچی کیلئے روانہ۔ واشنگٹن سے روانہ ہونے والی خصوصی پرواز سے 232 مسافروں کراچی کیلئے روانہ ہوئے پڑھیے Ashrafkhan23A کی رپورٹ SamaaTV Ashrafkhan23A اس میں فلم سٹار میرا بھی شامل ہیں یا عمران خان نے اس کو ادھر ہی لاوارث چھوڑدیا Ashrafkhan23A What about the stranded Pakistanis in UAE? How much longer do you expect them to wait in UAE without jobs, money or food? There are 1000’s of them. Its disgusting that you have forgotten about them. Ashrafkhan23A
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »