مقبوضہ کشمیر پر جینو سائیڈ واچ کے الرٹ پر تشویش ہے:امریکی ارکان کانگریس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: امریکا کے ارکان کانگریس نے بھارت میں امریکی سفیر اور اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور کو ایک خط لکھا ہے، خط میں مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔نے بھارت میں امریکی سفیر کو

خط لکھا ہے، یہی خط پاکستان میں امریکی ناظم الامور کو بھی لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی رابطے بند کر رکھے ہیں۔

جن امریکی ارکان کانگریس نے خط لکھا ہے ان میں الہان عمر، اینڈی لوین، ٹڈ لیو، راؤل ایم گریجلوا، جیمزپی میگورین، الان لاؤن تھل اور ڈونلڈ ایس بیئر شامل ہیں۔ امریکی ارکان کانگریس کے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، اظہار رائے، اجتماعات، نقل و حرکت پر پابندی ناقابل قبول ہے۔ جبری گرفتاریوں اور عصمت دری کی بھی اطلاعات ہیں۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر الرٹ ہیں۔امریکی ارکان کانگریس کے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں نسل کشی پر جینو سائیڈ واچ کے الرٹ پر تشویش ہے۔ صورتحال سے پاک بھارت تعلقات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ وادی میں پابندیاں اٹھانے، صحافیوں کی رسائی کیلئے بھارتی حکومت پر دباؤ...

خط میں کہا گیا ہے کہ امریکامیں مقیم کشمیریوں سے ان کے اہل خانہ کا رابطہ کروانے کی کوشش کریں۔ مقبوضہ کشمیر کے مستقبل کیلئے وہاں کے شہریوں کی آواز کو اہمیت دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت عروج پر ہے، مشال ملککم عمر بچوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور نوجوانوں کو کرنٹ لگایا جا رہا ہے، مشال ملک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال پر ذیلی کمیٹی کی میٹنگ جلد ہوگی: بریڈ شرمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال پر ذیلی کمیٹی کی میٹنگ جلد ہوگی: بریڈ شرمینمقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال پر ذیلی کمیٹی کی میٹنگ جلد ہوگی: بریڈ شرمین BradSherman Subcommittee IndiaOccupiedKashmir HumanitarianSituation BradSherman KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملالہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہارِ تشویشملالہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہارِ تشویش تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | مقبوضہ کشمیر پر عالمی میڈیا کی حقیقی رپورٹنگ، بھارتی آرمی چیف کھسیاہٹ کا شکاربھارتی آرمی چیف نے عالمی ذرائع ابلاغ کے اداروں پر الزام لگادیا۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates BipinRawat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹر نیشنل کا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہایمنسٹی انٹر نیشنل کا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ AmnestyInternational amnesty OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice KashmirIssue AIIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »