آج نیوز | مقبوضہ کشمیر پر عالمی میڈیا کی حقیقی رپورٹنگ، بھارتی آرمی چیف کھسیاہٹ کا شکار

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی آرمی چیف نے عالمی ذرائع ابلاغ کے اداروں پر الزام لگادیا۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates BipinRawat

کھسیانی بلی کھمبا نوچے، مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر عالمی ذرائع و ابلاغ کی حقیقی رپورٹنگ پر بھارتی آرمی چیف بپن راوٹ کھسیاہٹ کا شکار ہوگئے۔

بھارتی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کشمیر سےمتعلق سوشل میڈیا اور عالمی ذرائع و ابلاغ پر آنے والی خوفناک تصویر جعلی ہیں اور ان کو فوٹوشاپ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں کسی بھی قسم کے راتوں میں چھاپے مارنے اور عام شہریوں کو ڈرانے دھمکانے کے واقعات کی تردید کی، تاہم اس سوال پر اگر کوئی متاثرہ کشمیری منظر عام پر آتا ہے تو وہ کیا کریں گے تو بھارتی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وہ اس حوالے سے فوری تحقیقات کروائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کے لاک ڈاؤن کو آج 40 روز ہو گئے01:58 PM, 13 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کے لاک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آج نیوز | نفرت پھیلانے پر فیس بک کا اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ایکشننفرت پھیلانے پر اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ایکشن مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates Netanyahu
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | کنٹرول لائن پر کب جانا ہے میری کال کا انتظار کریں، وزیراعظم عمران خان'نوجوان ہتھیار اٹھا کر لائن آف کنٹرول پار کرنا چاہتے ہیں لیکن۔۔۔' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates PMIK KashmirSolidarityJalsa
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | ایٹمی حملے سے بچنے کیلئے بھارتی گائے کا گوبر استعمال کریں گےبھارتی دفاعی افسر نے دنیا بھر میں مذاق بنوالیا۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | اداکارہ صبا قمر کی فلم ‘کملی’ کے ساتھ بڑے پردے پر واپسیصبا قمر ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کیلئے تیار۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates SabaQamar Kamli
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آج نیوز | نوبل انعام یافتہ شخصیات کا مودی کو ایوارڈ نہ دینے کا مطالبہمودی کو کونسا ایوارڈ دیا جانا ہے اور یہ ایوارڈ کون دے رہا ہے۔۔۔؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates Modi NarendraModi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »