مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال پر ذیلی کمیٹی کی میٹنگ جلد ہوگی: بریڈ شرمین

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال پر ذیلی کمیٹی کی میٹنگ جلد ہوگی: بریڈ شرمین BradSherman Subcommittee IndiaOccupiedKashmir HumanitarianSituation BradSherman KNSKashmir RisingKashmir

خارجہ امور کمیٹی کے رکن بریڈ شرمین نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جلد ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی خارجہ امور کمیٹی

کے رکن بریڈ شرمین نے ٹوئیٹ کی کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جلد ہو گا جس میں کشمیر میں شہری آزادی اور مواصلات کے نظام کی بحالی پر سماعت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں انسانی صورتحال پر ذیلی کمیٹی کی میٹنگ جلد ہوگی: بریڈ شرمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہصدر کا خطاب، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا ذکر، اپوزیشن کا منفی رویہ تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: ARYNewsUrdu KashmirBleeds
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں امن کیلئے مداخلت کریں: امریکی سینیٹرز کا ٹرمپ کو خط
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج مظفرآباد میں خطاب کرینگےوزیراعظم پاکستان عمران خان مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے آج مظفرآباد میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ جلسےکامقصد دنیا کو کشمیریوں پر مظالم سے آگاہ کرنا ہے۔ سماجی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج مظفرآباد میں خطاب کرینگےوزیراعظم مقبوضہ کشمیر کے محصور عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج مظفرآباد میں خطاب کرینگے PrimeMinisterImranKhan MayAllah StandwithKashmir Kashmiris PMOIndia FridayThe13th UN UN_News_Centre ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-مقبوضہ کشمیر میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »