مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت عروج پر ہے، مشال ملک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم عمر بچوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور نوجوانوں کو کرنٹ لگایا جا رہا ہے، مشال ملک تفصيلات جانئے: DailyJang

کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت عروج پر ہے، کم عمر بچوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور نوجوانوں کو کرنٹ لگایا جا رہا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مشال ملک کا کہنا تھا کہ اس وقت کشمیر کاز کو پوری دنیا میں اٹھانے کی ضرورت ہے، مقبوضہ وادی میں خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کردی گئی ہے ، نوجوانوں کو حراستی مراکز میں بجلی کے جھٹکے دیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کنونشن سینٹر میں یوم آزادی اور یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق خصوصی تقریب میں مشال ملک نے شرکت کرتے ہوئے اقوام عالم سے کشمیر میں ظلم وستم پرنوٹس لینے کا مطالبہ کیا تھا،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت غیر ملکیوں کیلئے جنوبی ایشیاکا خطرناک ترین ملکتارکین وطن کیلئے کام کرنیوالی ایک بین الاقوامی تنظیم نے بھارت کو غیر ملکیوں کیلئے جنوبی ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار دیدیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہمسائے ملک میں امریکہ کے سفارتخانے پر راکٹ حملہ ، پریشان کن خبر آ گئیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے دارلحکومت کابل میں واقع امریکی سفارتخانے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو سکینڈل کیس، لاہور ہائیکورٹ نے سابق جج ارشد ملک کا ریکارڈ طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو سکینڈل کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کی ملک اسد کی والدہ کے انتقال پر تعزیتبلاول کی ملک اسد کی والدہ کے انتقال پر تعزیت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے نئے انتخابات کروائے جائیں: احسن اقبال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کاامکانملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کاامکان WeatherUpdates HotWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »