مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسزکی فائرنگ، نوجوان شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قابض بھارتی فوج نے شوپیاں کا محا صرہ کرلیا۔

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔

کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شوپیاں میں فائرنگ کر کے نوجوان کوشہید کردیا۔ نوجوان کونام نہاد سیکورٹی آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ بھارتی فوج نے علاقے کو محاصرے میں لے کرگھرگھرتلاشی لی اورمتعدد نوجوانوں کوگرفتارکرلیا۔بھارتی فوج کے نام نہاد آپریشن سے پہلے شوپیاں اورقریبی علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بند کردی گئی تھی۔

شوپیاں اورنواحی علاقوں کا محاصرہ جاری ہے۔ بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ 20نہتے کشمیری نوجوانوں کوشہید کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر بھارتی لڑکی سے محبت۔۔بھارتی فورسز نے پاکستانی عاشق کیسے پکڑا۔۔؟پاکستانی نوجوان کو سوشل میڈپا پر بھارت کے شہر ممبئی کی رہنے والی لڑکی سے دوستی مہنگی پڑ گئی۔ نوجوان نے لڑکی سے ملنے کے لئے پاک بھارت سرحد کو پار کرنے کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا ہم جانور ہیں؟ بھارتی پولیس اہلکار نے پولیس ڈپارٹمنٹ کو بے نقاب کردیاکیا ہم جانور ہیں؟ بھارتی پولیس اہلکار نے پولیس ڈپارٹمنٹ کو بے نقاب کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناگا لینڈ میں 13 دیہاتیوں کو قتل کرنے کے بعد اب بھارتی فوج نے کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست ناگالینڈ میں گزشتہ دنوں ایک گاڑی میں سفر کرتے چھ شہریوں اور پھر احتجاج میں مزید سات لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موسمِ ریاض کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے پاکستانی اور بھارتی فنکار بھی پرفارم کریں گے: نوشین وسیمریاض (وقار نسیم وامق) سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر نوشین وسیم نے کہا ہے کہ ریاض سیزن دنیا بھر کے لوگوں کو تفریح مہیا کر رہا ہے جہاں مقامی اور بیرون ممالک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ، 2 فوجی افسران شہید - ایکسپریس اردوشہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین Shaha dat sub ky naseeb m nahi hoti... إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ،اللہ پاک بلند درجات عطا فرماۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »