مقبوضہ کشمیراورایل او سی کی صورتحال : وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:مقبوضہ کشمیر اور ایل او سی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا، جس میں 9نکاتی ایجنڈا زیرغور آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر اور پاک بھارت سرحد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور مقبوضہ کشمیر سے متعلق خصوصی کمیٹی کی تجاویز پیش کی جائیں گی۔ وزیر اعظم عمران خان کشمیر سے متعلق عالمی رہنماؤں سے روابط پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کشمیر سے متعلق پیشرفت اور وزارت مواصلات مراد سعید ایک سال کی کارکردگی پرکابینہ کو بریفنگ دیں گے۔

وفاقی کابینہ گزشتہ ای سی سی اور کمیٹی برائے نجکاری کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، کم قیمت گھروں کے منصوبہ کیلئے5ارب روپے قرض کی منظوری اور پاک ترک اسٹرٹیجک اکنامک فریم ورک کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، 9نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، 9نکاتی ایجنڈا جاری FederalCabinet ImranKhan Meeting KashmirIssue IndiaOccupiedKashmir ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، 9نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا. اجلاس کے لئے 9نکاتی ایجنڈ ا جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلبwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں مقبوضہ کشمیر اور پاک بھارت سرحد کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا Islamabad PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official Kashmir pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، شہباز اور بلا ول کی شرکت سے معذرتمتحدہ اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، شہباز اور بلا ول کی شرکت سے معذرت Read News MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari APC MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »