وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا Islamabad PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official Kashmir pid_gov Pakistan

پی ایچ ایف کا ملک بھر میں ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کرانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیراورپاک بھارت بارڈرکی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا، مقبوضہ کشمیرسےمتعلق خصوصی کمیٹی کی تجاویزکابینہ میں پیش ہوں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیرخارجہ کابینہ کوکشمیرسےمتعلق پشرفت پربریفنگ دیں گے جبکہ اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد کی صورتحال پربھی غورہوگا اور کابینہ اراکین عوامی مفادات کےاقدامات سےمتعلق تجاویزپیش کریں گے۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت مواصلات ایک سال کی کارکردگی پرکابینہ کوبریفنگ دےگی، کابینہ گزشتہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، کابینہ کمیٹی برائےنجکاری کےفیصلوں کی بھی توثیق کی جائےگی جب کہ کم قیمت گھروں کےمنصوبہ کیلئے5بلین روپےقرض کی منظوری ، پاک ترک اسٹریٹجک اکانومک فریم ورک کی منظوری، گھریلوتشدد سے تحفظ اورروک تھام کےبل کی منظوری کابینہ کرسچن میرج اورڈائیورس بل2019کی منظوری ، اینٹی ڈمپنگ ایپلیٹ ٹریبونل کےچیئرمین کی تعیناتی کی منظوری اور 2ممبران کی بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر اور سرحدی صورتحال پر وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگامقبوضہ کشمیر اور پاک بھارت سرحد کی موجودہ صورت حال سمیت نو نکاتی ایجنڈے پر غور کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو اسلام آباد میں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلبوفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلبwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں مقبوضہ کشمیر اور پاک بھارت سرحد کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گااسلام آباد:قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا،جس میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر اور سرحدی صورتحال پر وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگامقبوضہ کشمیر اور پاک بھارت بارڈر کی موجودہ صورت حال سمیت نو نکاتی ایجنڈے پر غورکے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق خصوصی کمیٹی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »