مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہیومن رائٹس واچ کا اظہارِ تشویش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہیومن رائٹس واچ کا اظہارِ تشویش تفصيلات جانئے: DailyJang

ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کے لاک ڈاؤن اور کمیونی کمیشن بلیک آؤٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مناکشی گنگولی کا مزید کہنا ہے کہ کشمیری مسلمانوں کو عید کی نماز سے روکنے کے لیے مساجد پر تالے لگائے گئے۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے شہری مسلسل کرفیو کے باعث اور اجازت نہ ملنے کے سبب آج عید کے دوسرے روز بھی قربانی سے محروم ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں مسلسل نویں روز بھی کرفیو نافذ ہے، مواصلاتی نظام کا بلیک آؤٹ جاری ہے، انٹر نیٹ اور موبائل سروس بند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس تشویش کا اظہار سینکڑوں ہزاروں بار ہو چکا۔ اس سے کشمیریوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مقبوضہ کشمیر زندہ جہنم' عالمی میڈیا مودی سرکار پر برس پڑا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کیخلاف امریکہ، برطانیہ سمیت دنیا بھر میں احتجاج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہسرینگر: (دنیا نیوز) بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ No problem inshallah we will celebrate next eid along with Kashmiris under Pakistani flag ...inshallah this will be their last eid with India...inshallah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانوی اپوزیشن لیڈر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویشلندن: (دنیا نیوز) برطانیہ کے اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ जिन्होंने आग लगाई थी उन्हीं की बात सुन रहा है पाकिस्तान? ان کا ھی تو کیا دھرا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ، پاکستان عسکری آپشن استعمال کرے گا یا سیاسی ؟ فیصلہ سنا دیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد اقوامِ متحدہ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ، روس بھی بھارت کے حق میں بول پڑا، مطالبہ کردیاماسکو (ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »