'مقبوضہ کشمیر زندہ جہنم' عالمی میڈیا مودی سرکار پر برس پڑا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مقبوضہ کشمیر کو زندہ جہنم قرار دے دیا۔ اخبار نے لکھا کہ کہ وادی میں شدید غصہ اور خوف ہے۔ بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے بھی لکھا ہے کہ کشمیریوں کے لیےعید کے موقع پ

ر بھی کوئی ریلیف نہیں ہے۔

کشمیر کی صورت حال پر عالمی میڈیا بھی چپ نہ رہا، بھارتی اخبارات کو بھی سچ لکھنا پڑ گیا، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مقبوضہ کشمیر کو زندہ جہنم قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سری نگر کی سڑکوں اور گلیوں میں بھارتی پولیس نے جگہ جگہ چیک پوائنٹس بنا رکھے ہیں جہاں اہلکار بندوقیں پکڑے کھڑے ہیں۔ کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، کھڑکیوں سے باہر دیکھ رہے ہیں۔ امریکی میڈیا نے دکانوں اور بازاروں کی بندش کی وجہ سے لوگوں کے بھوکے ہونے پر بھی توجہ دلائی۔

بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے بھی لکھا ہے کہ کشمیریوں کے لیےعید پر بھی کوئی ریلیف نہیں ہے، رابطوں کے تمام ذرائع بند ہیں۔ برطانوی اخباردی گارڈین نے خبردار کرتے ہوئے لکھا کہ مودی نے طاقت کے زور پر کشمیرپر قبضے سے بھارتی جمہوریت کو خطرے میں ڈال دیا ہے، الجزیرہ نے خبر دی کہ بھارتی فوج نے سرینگر میں مظاہرین پر آنسو گیس کے شیلز برسا دیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دنیا سے کٹا ہوا کشمیر: بھارت نے زندگی جہنم بنادی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہرے جاری، درجنوں زخمیبھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی حکومت کی جانب سے بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خلاف کشمیر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کےمطابق مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جمعے کو بڑے پیمانے پر بھارت مخالف مظاہرے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا پانچواں دن، مزید 600 افراد گرفتارسری نگر (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کے غیر قانونی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو سے اشیائے ضروریہ کی شدید قلتمقبوضہ کشمیر میں پانچویں روز بھی عوام گھروں میں محصور ہیں، مسلسل کرفیو سے مقبوضہ وادی میں اشیائے ضروریہ کی شدید قلت ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کابینہ: مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلے کیخلاف قرارداد منظورپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کابینہ نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلے کے خلاف قرار داد منظور کرلی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »