یمن: حوثی باغیوں کا ساحلی شہر عدن پر قبضہ، صدارتی محل پر بھی کنٹرول

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صنعا: یمن میں علیحدگی پسندوں نے ساحلی شہر عدن پر قبضہ کر لیا ہے تاہم یمن حکومت نے اسے بغاوت قرار دیا ہے۔ حوثی باغیوں نے صدارتی محل اور فوجی کیمپس پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ علیحدگی پسند حوثی اتحا

د نے معروف ساحلی اور تزویراتی لحاظ سے اہمیت کے حامل شہر عدن پر قبضہ مکمل کر لیا ہے، شہر میں واقع صدراتی محل اور فوجی کیمپس پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا۔

یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے یہ قبضہ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے خلاف بغاوت ہے۔ سعودی اتحاد کے جنگ بندی کے مطالبے پر آج سے عمل درآمد ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ یمن میں جاری خانہ جنگی سے اب تک ہزاروں کی تعداد میں شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن: حوثی باغیوں کے سربراہ کے بھائی کو قتل کردیا گیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یمن: علیحدگی پسندوں کا صدارتی محل پر قبضہحالیہ کارروائی نے حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے اتحاد پر کاری ضرب لگائی ہے۔ Yemen SaudiArabia یہ تو آل سعود یعنی آل اسرائیل کا منافق چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ انشا اللہ دنیا میں صرف اسلام رہے گا نہ کے منافقین کشمیر اور فلسطین بہت جلد آزاد ہوں گے۔ اللہ نے چاہا تو۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سخت کرفیوتوڑکر ہزاروں کشمیری سڑکوں پر آ گئے، شیلنگ سے متعدد زخمی**On POK part of kashmir AAZAD KASHMIR MEIN SHOOT KAR KE JAMMU KASHMIR KA BATA RAHE HO 😜🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تنازعہ کشمیر پر غیر متزلزل چینی حمایت - ایکسپریس اردوچین نے سلامتی کونسل کے آیندہ اجلاس میں پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اسلامُ علیکم ❤️عید الضحٰی مبارک دل کی گہرائیوں سے عید مبارک❤️ ملکِ پاکستان اور جو مسلمان دنیاکےکسی کونے میں بھی آج عیدمنارہے ہیں اور سنتِ ابراہیمیِ پر عمل پیرا ہو رہے ہیں دعا ہے اللّٰلہ ان سب مسلمانوں کے تقوٰہ کوقبول فرمائے اللّٰلہ ان ایثار کو قبول فرمائے ❤️آمین الھمٰ آمین❤️ اس حمایت کے نتیجہ میں ہی کیا کشمیر کا سودا کیا ہے 🥂To iron brothers 🇨🇳🇵🇰 !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا امریکا سے ڈو مور کا مطالبہ - World - Dawn NewsFahad_PTI It's all just shameful specially from the Trump and the whole American's strong and powerful reaction against Indians on Kashmir should come in the last week or so. We hold Prs Trump responsible fr Indian's illegal annexation of occupied Kashmir being in disregard to his offer of mediation in Kashmir conflict ,as a world super power Trump must enforce his mediation on India now to resolve Kashm conflict in interest of peace in the region
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

KUNWAR MOHAMMAD DILSHAD : کنور دلشاد:-آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بھارتی وفاق پر اثراتبھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں ‘ کشمیری عوام کی خواہشات اور عالمی برادری کے تحفظات کی پروا ‘نہ کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کر کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کردی ہے پڑھیئےکنور دلشادکاکالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »