ملک بھرمیں عید کےدوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچے اور بڑے سب ہی پکوانوں سے لطف اندوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :ملک بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کی سلسلہ جاری ہے،عوام اونٹ،بیل اوربکرےذبح کروانے میں مصروف ہیں۔

شہری کہیں قصائیوں سے اونٹ، بیل، بکرے ذبح کروائے جا رہے ہیں، تو کہیں عوام خود اپنے ہاتھوں سے سنت ابراہیمی ادا کر رہے ہیں اور مستحقین میں گوشت تقسیم کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے،جس پرشہریوں کا کہنا ہے کہ تینوں دن عید منانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ قربانی کے بعد شہر بھر میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈبلیو ایم سی کا الائشیوں کو ٹھانے لگانے کیلئے آپریشن بھی جاری ہے۔

آلائشیں اور صفائی ستھرائی کرنے والا عملہ غائب ہے، بارش کے بعد کیچڑ سے نشیبی علاقوں کی حالت اور بھی بدتر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرکعید کے دنوں میں کچھ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر رہ سکتی ہے، کےالیکٹرک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں جانوروں کی قربانی - Pakistan - Dawn Newsماشاءاللّه اللہ ج اس سنت کو قبول فرمائے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں بارشیں، اندرون ملک ٹرینوں کی آمد میں تاخیرسندھ میں بارشیں، اندرون ملک ٹرینوں کی آمد میں تاخیر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت , احترام سے منائی جارہی ہےhttps:www.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں نمازِ عید کے چھوٹے بڑے اجتماعاتملک بھر میں نمازِ عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے شہروں میں نماز عید کے اوقاتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عید الاضحیٰ کے موقع پر  مختلف شہروں کی مساجد اور عید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »